لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 99

فَاُولٰٓئِکَ عَسَی اللّٰہُ اَنۡ یَّعۡفُوَ عَنۡہُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَفُوًّا غَفُوۡرًا ﴿۹۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاُولٰٓئِکَعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّعۡفُوَعَنۡہُمۡوَکَانَاللّٰہُعَفُوًّاغَفُوۡرًا
پس یہی لوگامید ہےاللہیہ کہدر گزر کرےان سےاور ہےاللہ تعالیبہت معاف کرنے والابہت بخشنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاُولٰٓئِکَعَسَیاللّٰہُاَنۡیَّعۡفُوَعَنۡہُمۡوَکَانَاللّٰہُعَفُوًّاغَفُوۡرًا
چنانچہ یہی لوگ ہیںامید ہے کہاللہ تعالیٰیہ کہوہ معاف کر دےان سےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰنہایت معاف کرنے والابے حد بخشنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاُولٰٓئِكَعَسَىاللّٰهُاَنْ يَّعْفُوَعَنْھُمْوَكَانَاللّٰهُعَفُوًّاغَفُوْرًا
سو ایسے لوگ ہیںامید ہےاللہکہ معاف فرمائےان سے (ان کو)اور ہےاللہمعاف کرنیوالابخشنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأُولَئِكَThen those
2عَسَىmay be
3اللَّهُAllah
4أَنْwill
5يَعْفُوَpardon
6عَنْهُمْ[on] them
7وَكَانَand is
8اللَّهُAllah
9عَفُوًّاOft-Pardoning
10غَفُورًاOft-Forgiving