دَرَجٰتٍ مِّنۡہُ وَ مَغۡفِرَۃً وَّ رَحۡمَۃً ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿٪۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| دَرَجٰتٍ | مِّنۡہُ | وَمَغۡفِرَۃً | وَّرَحۡمَۃً | وَکَانَ | اللّٰہُ | غَفُوۡرًا | رَّحِیۡمًا |
| درجات ہیں | اس کی طرف سے | اور بخشش ہے | اور رحمت ہے | اور ہے | اللہ | بہت بخشنے والا | نہایت رحم کرنے والا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| دَرَجٰتٍ | مِّنۡہُ | وَمَغۡفِرَۃً | وَّرَحۡمَۃً | وَکَانَ | اللّٰہُ | غَفُوۡرًا | رَّحِیۡمًا |
| درجات ہیں | اس کی طرف سے | اور مغفرت | اور رحمت | اور(ہمیشہ سے)ہے | اللہ تعالیٰ | بے حد بخشنے والا | نہایت رحم والا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| دَرَجٰتٍ | مِّنْهُ | وَمَغْفِرَةً | وَّرَحْمَةً | وَكَانَ | اللّٰهُ | غَفُوْرًا | رَّحِيْمًا |
| درجے | اس کی طرف سے | اور بخشش | اور رحمت | اور ہے | اللہ | بخشنے والا | مہربان |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | دَرَجَاتٍ | Ranks |
| 2 | مِنْهُ | from Him |
| 3 | وَمَغْفِرَةً | and forgiveness |
| 4 | وَرَحْمَةً | and mercy |
| 5 | وَكَانَ | And is, was, will be |
| 6 | اللَّهُ | Allah |
| 7 | غَفُورًا | Oft-Forgiving |
| 8 | رَحِيمًا | Most Merciful |