لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 9

وَ لۡیَخۡشَ الَّذِیۡنَ لَوۡ تَرَکُوۡا مِنۡ خَلۡفِہِمۡ ذُرِّیَّۃً ضِعٰفًا خَافُوۡا عَلَیۡہِمۡ ۪ فَلۡیَتَّقُوا اللّٰہَ وَ لۡیَقُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَخۡشَالَّذِیۡنَلَوۡتَرَکُوۡامِنۡ خَلۡفِہِمۡذُرِّیَّۃًضِعٰفًاخَافُوۡاعَلَیۡہِمۡفَلۡیَتَّقُوااللّٰہَوَلۡیَقُوۡلُوۡاقَوۡلًاسَدِیۡدًا
اور چاہیے کہ ڈریںوہ جواگروہ چھوڑ جائیںاپنے پیچھے سےاولادکمزوروہ خوف کھائےان پرپس چاہئیے کہ وہ ڈریںاللہ سےاور چاہئے کہ وہ کہیںباتدرست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَخۡشَالَّذِیۡنَلَوۡتَرَکُوۡامِنۡ خَلۡفِہِمۡذُرِّیَّۃًضِعٰفًاخَافُوۡاعَلَیۡہِمۡفَلۡیَتَّقُوااللّٰہَوَلۡیَقُوۡلُوۡاقَوۡلًاسَدِیۡدًا
اور لازم ہے کہ ڈریںوہ لوگ جواگرچھوڑ جاتےاپنے پیچھے سےاولادکمزوروہ ڈرتےاُن پرچنانچہ لازم ہے کہ وہ ڈر جائیںاللہ تعالیٰ سےاور لازم ہے کہ وہ کہیںباتسیدھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلْيَخْشَالَّذِيْنَلَوْ تَرَكُوْامِنْخَلْفِھِمْذُرِّيَّةًضِعٰفًاخَافُوْاعَلَيْھِمْفَلْيَتَّقُوااللّٰهَوَلْيَقُوْلُوْاقَوْلًاسَدِيْدًا
اور چاہیے کہ ڈریںوہ لوگاگر چھوڑ جائیںسےاپنے پیچھےاولادناتواںانہیں فکر ہوان کاپس چاہیے کہ وہ ڈریںاللہاور چاہیے کہ کہیںباتسیدھی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلْيَخْشَAnd let fear
2الَّذِينَthose who
3لَوْif
4تَرَكُواthey left
5مِنْfrom
6خَلْفِهِمْbehind
7ذُرِّيَّةًoffspring
8ضِعَافًاweak
9خَافُوا(and) they would have feared
10عَلَيْهِمْabout them
11فَلْيَتَّقُواSo let them fear
12اللَّهَAllah
13وَلْيَقُولُواand let them speak
14قَوْلًاwords
15سَدِيدًاappropriate