لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 69

وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ وَ الصِّدِّیۡقِیۡنَ وَ الشُّہَدَآءِ وَ الصّٰلِحِیۡنَ ۚ وَ حَسُنَ اُولٰٓئِکَ رَفِیۡقًا ﴿ؕ۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَالرَّسُوۡلَفَاُولٰٓئِکَمَعَالَّذِیۡنَاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡمِّنَ النَّبِیّٖنَوَالصِّدِّیۡقِیۡنَوَالشُّہَدَآءِوَالصّٰلِحِیۡنَوَحَسُنَاُولٰٓئِکَرَفِیۡقًا
اور جو کوئیاطاعت کرے گااللہ کیاور رسول کیتو یہی لوگساتھ ہوں گےان لوگوں کےانعام کیااللہ نےجن پرنبیوں میں سےاور صدیقیناور شہیداءاور صالحین میں سےاور کتنے اچھے ہیںیہ لوگبطور ساتھی کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیُّطِعِاللّٰہَوَالرَّسُوۡلَفَاُولٰٓئِکَمَعَالَّذِیۡنَاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِمۡمِّنَ النَّبِیّٖنَوَالصِّدِّیۡقِیۡنَوَالشُّہَدَآءِوَالصّٰلِحِیۡنَوَحَسُنَاُولٰٓئِکَرَفِیۡقًا
اور جواطاعت کرےاللہ تعالیٰ کیاور رسول کیتو یہی لوگساتھ ہوں گےان لوگوں کے جوانعام کیااللہ تعالیٰ نےان پرنبیوں میں سےاور صدیقوںاور شہیدوںاور صالحین میں سےاور بہترین ہیںیہی لوگساتھی کے طور پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيُّطِعِاللّٰهَوَالرَّسُوْلَفَاُولٰٓئِكَمَعَ الَّذِيْنَاَنْعَمَاللّٰهُعَلَيْهِمْمِّنَالنَّبِيّٖنَوَالصِّدِّيْقِيْنَوَالشُّهَدَآءِوَالصّٰلِحِيْنَوَحَسُنَاُولٰٓئِكَرَفِيْقًا
اور جواطاعت کرےاللہاور رسولتو یہی لوگان لوگوں کے ساتھانعام کیااللہان پرسے (یعنی)انبیااور صدیقاور شہدااور صالحیناور اچھےیہ لوگساتھی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2يُطِعِobeys
3اللَّهَAllah
4وَالرَّسُولَand the Messenger
5فَأُولَئِكَthen those
6مَعَ(will be) with
7الَّذِينَthose whom
8أَنْعَمَhas bestowed (His) Favor
9اللَّهُAllah
10عَلَيْهِمْupon them
11مِنَof
12النَّبِيِّينَthe Prophets
13وَالصِّدِّيقِينَand the truthful
14وَالشُّهَدَاءِand the martyrs
15وَالصَّالِحِينَand the righteous
16وَحَسُنَAnd excellent
17أُولَئِكَ(are) those
18رَفِيقًاcompanion(s)