لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 65

فَلَا وَ رَبِّکَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ حَتّٰی یُحَکِّمُوۡکَ فِیۡمَا شَجَرَ بَیۡنَہُمۡ ثُمَّ لَا یَجِدُوۡا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیۡتَ وَ یُسَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاوَرَبِّکَلَایُؤۡمِنُوۡنَحَتّٰییُحَکِّمُوۡکَفِیۡمَاشَجَرَبَیۡنَہُمۡثُمَّلَایَجِدُوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡحَرَجًامِّمَّاقَضَیۡتَوَیُسَلِّمُوۡاتَسۡلِیۡمًا
پس نہیںقسم ہےآپ کے رب کینہیں وہ مومن ہوسکتےیہاں تک کہوہ منصف بنائیں آپ کواس معاملہ میں جواختلاف ہوادرمیان ان کےپھرنہ وہ پائیںاپنے نفسوں میںکوئی تنگیاس سے جوفیصلہ کرٰیں آپاور وہ تسلیم کرلیںپوری طرح تسلیم کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَاوَرَبِّکَلَایُؤۡمِنُوۡنَحَتّٰییُحَکِّمُوۡکَفِیۡمَاشَجَرَبَیۡنَہُمۡثُمَّلَایَجِدُوۡافِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡحَرَجًامِّمَّاقَضَیۡتَوَیُسَلِّمُوۡاتَسۡلِیۡمًا
پسقسم ہے تیرے رب کینہیں وہ مومن ہو سکتےیہاں تک کہوہ فیصلہ کرنے والامان لیں آپ کواس معاملے میں جوجھگڑا پڑ جائےدرمیان ان کےپھرنہ وہ پائیںاپنے دلوں میںکوئی تنگیاس میں سے جوفیصلہ کریں آپاور وہ تسلیم کر لیںتسلیم کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا وَرَبِّكَلَا يُؤْمِنُوْنَحَتّٰييُحَكِّمُوْكَفِيْمَاشَجَرَبَيْنَھُمْثُمَّلَا يَجِدُوْافِيْٓ اَنْفُسِهِمْحَرَجًامِّمَّاقَضَيْتَوَيُسَلِّمُوْاتَسْلِيْمًا
پس قسم ہے آپ کے رب کیوہ مومن نہ ہوں گےجب تکآپ کو منصف بنائیںاس میں جوجھگڑا اٹھےان کے درمیانپھروہ نہ پائیںاپنے دلوں میںکوئی تنگیاس سے جوآپ فیصلہ کریںاور تسلیم کرلیںخوشی سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاBut no
2وَرَبِّكَby your Lord
3لَاnot
4يُؤْمِنُونَthey will believe
5حَتَّىuntil
6يُحَكِّمُوكَthey make you judge
7فِيمَاabout what
8شَجَرَarises
9بَيْنَهُمْbetween them
10ثُمَّthen
11لَاnot
12يَجِدُواthey find
13فِيin
14أَنْفُسِهِمْthemselves
15حَرَجًاany discomfort
16مِمَّاabout what
17قَضَيْتَyou (have) decided
18وَيُسَلِّمُواand submit
19تَسْلِيمًا(in full) submission