لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 63

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یَعۡلَمُ اللّٰہُ مَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ ٭ فَاَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ وَ عِظۡہُمۡ وَ قُلۡ لَّہُمۡ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ قَوۡلًۢا بَلِیۡغًا ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیَعۡلَمُاللّٰہُمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَعِظۡہُمۡوَقُلۡلَّہُمۡفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡقَوۡلًۢابَلِیۡغًا
یہی لوگ ہیںوہ جوجانتا ہےاللہاس کو جوان کے دلوں میں ہےپس آپ اعراض کیجیےان سےاور نصیحت کیجیے انہیںاور کہہ دیجیےانہیںان کے دلوں میںباتپہچنے والی / پر اثر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَیَعۡلَمُاللّٰہُمَافِیۡ قُلُوۡبِہِمۡفَاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَعِظۡہُمۡوَقُلۡلَّہُمۡفِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡقَوۡلًۢابَلِیۡغًا
یہی لوگ ہیںجن کوجانتا ہےاللہ تعالیٰجو کچھان کے دلوں میں ہےچنانچہ آپ منہ موڑ لیںان سےاور وعظ ونصیحت کریں انہیںاور کریںان کے لیےان کے دلوں میںباتبہت اثر کرنے والی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَيَعْلَمُ اللّٰهُمَافِيْ قُلُوْبِهِمْفَاَعْرِضْعَنْھُمْوَعِظْھُمْوَقُلْلَّھُمْفِيْٓ اَنْفُسِهِمْقَوْلًۢا بَلِيْغًا
یہ لوگوہ جو کہاللہ جانتا ہےجوان کے دلوں میںتو آپ تغافل کریںان سےاور ان کو نصیحت کریںاور کہیںان سےان کے حق میںاثر کرجانے والی بات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones who
3يَعْلَمُknows
4اللَّهُAllah
5مَاwhat
6فِي(is) in
7قُلُوبِهِمْtheir hearts
8فَأَعْرِضْso turn away
9عَنْهُمْfrom them
10وَعِظْهُمْand admonish them
11وَقُلْand say
12لَهُمْto them
13فِيconcerning
14أَنْفُسِهِمْtheir souls
15قَوْلًاa word
16بَلِيغًاpenetrating