لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 61

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا اِلٰی مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَ اِلَی الرَّسُوۡلِ رَاَیۡتَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡکَ صُدُوۡدًا ﴿ۚ۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡااِلٰی مَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَ اِلَی الرَّسُوۡلِرَاَیۡتَالۡمُنٰفِقِیۡنَیَصُدُّوۡنَعَنۡکَصُدُوۡدًا
اور جبکہا جتا ہےانہیںآؤطرف اس کے جونازل کیااللہ نےاور طرف رسول کےآپ دیکھتے ہیںمنافقوں کووہ رکتے ہیںآپ سےرک جانا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمۡتَعَالَوۡااِلٰیمَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُوَ اِلَی الرَّسُوۡلِرَاَیۡتَالۡمُنٰفِقِیۡنَیَصُدُّوۡنَعَنۡکَصُدُوۡدًا
اور جبکہا جاتا ہےان کے لیےآؤطرفاس کی جونازل کیااللہ تعالیٰ نےاور رسول کی طرفآپ دیکھیں گےمنافقوں کووہ منہ موڑتے ہیںتم سےصاف منہ موڑنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاقِيْلَلَھُمْتَعَالَوْااِلٰىمَآ اَنْزَلَاللّٰهُوَاِلَىالرَّسُوْلِرَاَيْتَالْمُنٰفِقِيْنَيَصُدُّوْنَعَنْكَصُدُوْدًا
اور جبکہا جاتا ہےانہیںآؤطرفجو نازل کیااللہاور طرفرسولآپ دیکھیں گےمنافقینہٹتے ہیںآپ سےرک کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit is said
3لَهُمْto them
4تَعَالَوْاCome
5إِلَىto
6مَاwhat
7أَنْزَلَ(has) revealed
8اللَّهُAllah
9وَإِلَىand to
10الرَّسُولِthe Messenger
11رَأَيْتَyou see
12الْمُنَافِقِينَthe hypocrites
13يَصُدُّونَturning away
14عَنْكَfrom you
15صُدُودًا(in) aversion