لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 57

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدۡخِلُہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ لَہُمۡ فِیۡہَاۤ اَزۡوَاجٌ مُّطَہَّرَۃٌ ۫ وَّ نُدۡخِلُہُمۡ ظِلًّا ظَلِیۡلًا ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًالَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّنُدۡخِلُہُمۡظِلًّاظَلِیۡلًا
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکضرور ہم داخل کریں گے انہیںباغات میںبہتی ہیںان کے نیچےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںہمیشہ ہمیشہان کے لیےان میںبیویاں ہیںانتہائی پاکیزہاور ہم داخل کریں گے انہیںسائے میںگھنے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًالَہُمۡفِیۡہَاۤاَزۡوَاجٌمُّطَہَّرَۃٌوَّنُدۡخِلُہُمۡظِلًّاظَلِیۡلًا
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے اعمال کیےنیکجلد ہی ہم داخل کریں گے ان کوباغات میںجاری ہوں گیان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںہمیشہ ہمیشہان کے لیےاس میںبیویاں ہوں گینہایت پاک صافاور ہم داخل کریں گےان کوسائے میںبہت گھنے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدْخِلُھُمْجَنّٰتٍتَجْرِيْمِنْ تَحْتِھَاالْاَنْھٰرُخٰلِدِيْنَفِيْھَآاَبَدًالَھُمْفِيْھَآاَزْوَاجٌمُّطَهَّرَةٌوَّنُدْخِلُھُمْظِلًّاظَلِيْلًا
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکعنقریب ہم انہیں داخل کریں گےباغاتبہتی ہیںان کے نیچےنہریںہمیشہ رہیں گےاس میںہمیشہان کے لیےاس میںبیبیاںپاک ستھریاور ہم انہیں داخل کریں گےچھاؤںگھنی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve[d]
3وَعَمِلُواand did
4الصَّالِحَاتِthe good deeds
5سَنُدْخِلُهُمْWe will admit them
6جَنَّاتٍ(in) Gardens
7تَجْرِيflows
8مِنْfrom
9تَحْتِهَاunderneath it
10الْأَنْهَارُthe rivers
11خَالِدِينَwill abide
12فِيهَاin it
13أَبَدًاforever
14لَهُمْFor them
15فِيهَاin it
16أَزْوَاجٌ(are) spouses
17مُطَهَّرَةٌpure
18وَنُدْخِلُهُمْand We will admit them
19ظِلًّا(in the) shade
20ظَلِيلًاthick