لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 55

فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ اٰمَنَ بِہٖ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ صَدَّ عَنۡہُ ؕ وَ کَفٰی بِجَہَنَّمَ سَعِیۡرًا ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمِنۡہُمۡمَّنۡاٰمَنَبِہٖوَمِنۡہُمۡمَّنۡصَدَّعَنۡہُوَکَفٰیبِجَہَنَّمَسَعِیۡرًا
تو ان میں سے کوئی ہےجوایمان لایااس پراور ان میں سے کوئی ہےجورک گیااس سےاور کافی ہےجہنمبھڑکتی ہوئی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمِنۡہُمۡمَّنۡاٰمَنَبِہٖوَمِنۡہُمۡمَّنۡصَدَّ عَنۡہُوَکَفٰیبِجَہَنَّمَسَعِیۡرًا
پھر ان میں سے کوئی ہےجوایمان لایاساتھ اس کےاور ان میں سے کوئی ہےجومنہ موڑ گیا اس سےاور کافی ہےجہنمجلانے کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَمِنْھُمْمَّنْ اٰمَنَبِهٖوَمِنْھُمْمَّنْصَدَّعَنْهُوَكَفٰىبِجَهَنَّمَسَعِيْرًا
پھر ان میں سےکوئی ایمان لایااس پراور ان میں سےکوئیرکا رہااس سےاور کافیجہنمبھڑکتی ہوئی آگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَمِنْهُمْThen of them
2مَنْ(are some) who
3آمَنَbelieved
4بِهِin him
5وَمِنْهُمْand of them
6مَنْ(are some) who
7صَدَّturned away
8عَنْهُfrom him
9وَكَفَىand sufficient
10بِجَهَنَّمَ(is) Hell
11سَعِيرًا(as a) Blazing Fire