لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 39

وَ مَاذَا عَلَیۡہِمۡ لَوۡ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ اَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقَہُمُ اللّٰہُ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِہِمۡ عَلِیۡمًا ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاذَاعَلَیۡہِمۡلَوۡاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقَہُمُاللّٰہُوَکَانَاللّٰہُبِہِمۡعَلِیۡمًا
اور کیا (آفت آتی)ان پراگروہ ایمان لے آتےاللہ پراور آخری دن پراور خرچ کرتے ہیںاس میں سے جورزق دیا انہیںاللہ نےاور ہےاللہانہیںخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاذَاعَلَیۡہِمۡلَوۡاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِوَاَنۡفَقُوۡامِمَّارَزَقَہُمُاللّٰہُوَکَانَاللّٰہُبِہِمۡعَلِیۡمًا
اور کیابگڑ جاتا ان کااگروہ ایمان لاتےاللہ تعالیٰ پراور آخرت کے دن پراوروہ خرچ کرتےاس میں سے جورزق دیا ہےانہیںاللہ تعالیٰ نےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰانہیںخوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاذَاعَلَيْهِمْلَوْ اٰمَنُوْابِاللّٰهِوَالْيَوْمِ الْاٰخِرِوَاَنْفَقُوْامِمَّارَزَقَھُمُاللّٰهُوَكَانَاللّٰهُبِهِمْعَلِيْمًا
اور کیاان پراگر وہ ایمان لاتےاللہ پریوم آخرت پراور وہ خرچ کرتےاس سے جوانہیں دیااللہاور ہےاللہان کوخوب جاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاذَاAnd what?
2عَلَيْهِمْ(is) against them
3لَوْif
4آمَنُواthey believed
5بِاللَّهِin Allah
6وَالْيَوْمِand the Day
7الْآخِرِthe Last
8وَأَنْفَقُواand spent
9مِمَّاfrom what
10رَزَقَهُمُ(has) provided them
11اللَّهُAllah
12وَكَانَAnd is, was, will be
13اللَّهُAllah
14بِهِمْabout them
15عَلِيمًاAll-Knower