لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 37

ۣالَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَ یَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ وَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اٰتٰہُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿ۚ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَوَیَاۡمُرُوۡنَالنَّاسَبِالۡبُخۡلِوَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابًامُّہِیۡنًا
وہ لوگ جوبخل کرتے ہیںاور وہ حکم دیتے ہیںلوگوں کوبخل کااور وہ چھپاتے ہیںاس کو جودیاانہیںاللہ تعالی نےاپنے فضل سےاور تیا ر کر رکھا ہے ہم نےکافروں کے لیےعذابرسوا کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَبۡخَلُوۡنَوَیَاۡمُرُوۡنَالنَّاسَبِالۡبُخۡلِوَیَکۡتُمُوۡنَمَاۤاٰتٰہُمُاللّٰہُمِنۡ فَضۡلِہٖوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابًامُّہِیۡنًا
وہ لوگ جوبخل کرتے ہیںاور حکم دیتے ہیںلوگوں کوبخل کااور وہ چھپا تے ہیںجو کچھدیا ہے ان کواللہ تعالیٰ نےاپنے فضل سےاور تیار کر رکھا ہے ہم نےکافروں کے لیےعذابذلیل کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَبْخَلُوْنَوَيَاْمُرُوْنَالنَّاسَبِالْبُخْلِوَيَكْتُمُوْنَمَآاٰتٰىھُمُاللّٰهُمِنْفَضْلِهٖوَاَعْتَدْنَالِلْكٰفِرِيْنَعَذَابًامُّهِيْنًا
جو لوگبخل کرتے ہیںاور حکم کرتے (سکھاتے) ہیںلوگ (جمع)بخلاور چھپاتے ہیںجوانہیں دیااللہسےاپنا فضلاور ہم نے تیار کر رکھا ہےکافروں کے لیےعذابذلت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَبْخَلُونَare stingy
3وَيَأْمُرُونَand order
4النَّاسَthe people
5بِالْبُخْلِ[of] stinginess
6وَيَكْتُمُونَand hide
7مَاwhat
8آتَاهُمُ(has) given them
9اللَّهُAllah
10مِنْof
11فَضْلِهِHis Bounty
12وَأَعْتَدْنَاand We (have) prepared
13لِلْكَافِرِينَfor the disbelievers
14عَذَابًاa punishment
15مُهِينًاhumiliating