لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 27

وَ اللّٰہُ یُرِیۡدُ اَنۡ یَّتُوۡبَ عَلَیۡکُمۡ ۟ وَ یُرِیۡدُ الَّذِیۡنَ یَتَّبِعُوۡنَ الشَّہَوٰتِ اَنۡ تَمِیۡلُوۡا مَیۡلًا عَظِیۡمًا ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُیُرِیۡدُاَنۡیَّتُوۡبَعَلَیۡکُمۡوَیُرِیۡدُالَّذِیۡنَیَتَّبِعُوۡنَالشَّہَوٰتِاَنۡتَمِیۡلُوۡامَیۡلًاعَظِیۡمًا
اور اللہچاہتا ہےکہوہ مہربان ہوتم پراور وہ چاہتے ہیںوہ جوپیروی کرتے ہیںخواہشات کییہ کہتم جھک جاؤجھک جانابہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُیُرِیۡدُاَنۡیَّتُوۡبَعَلَیۡکُمۡوَیُرِیۡدُالَّذِیۡنَیَتَّبِعُوۡنَالشَّہَوٰتِاَنۡتَمِیۡلُوۡامَیۡلًاعَظِیۡمًا
اور اللہ تعالیٰچاہتا ہےیہ کہوہ مہربانی فرمائےتم پراورارادہ رکھتے ہیںوہ لوگ جوپیروی کرتے ہیںخواہشات کییہ کہتم ہٹ جاؤہٹ جانابہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاللّٰهُيُرِيْدُاَنْيَّتُوْبَعَلَيْكُمْوَيُرِيْدُالَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَالشَّهَوٰتِاَنْتَمِيْلُوْامَيْلًاعَظِيْمًا
اور اللہچاہتا ہےکہتوجہ کرےتم پراور چاہتے ہیںجو لوگ پیروی کرتے ہیںخواہشاتکہپھر جاؤپھرجانابہت زیادہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاللَّهُAnd Allah
2يُرِيدُwishes
3أَنْto
4يَتُوبَaccept repentance
5عَلَيْكُمْfrom you
6وَيُرِيدُbut wish
7الَّذِينَthose who
8يَتَّبِعُونَfollow
9الشَّهَوَاتِthe passions
10أَنْthat
11تَمِيلُواyou deviate
12مَيْلًا(into) a deviation
13عَظِيمًاgreat