لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 18

وَ لَیۡسَتِ التَّوۡبَۃُ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ ۚ حَتّٰۤی اِذَا حَضَرَ اَحَدَہُمُ الۡمَوۡتُ قَالَ اِنِّیۡ تُبۡتُ الۡـٰٔنَ وَ لَا الَّذِیۡنَ یَمُوۡتُوۡنَ وَ ہُمۡ کُفَّارٌ ؕ اُولٰٓئِکَ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَیۡسَتِالتَّوۡبَۃُلِلَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسَّیِّاٰتِحَتّٰۤیاِذَاحَضَرَاَحَدَہُمُالۡمَوۡتُقَالَاِنِّیۡتُبۡتُالۡئٰنَوَلَاالَّذِیۡنَیَمُوۡتُوۡنَوَہُمۡکُفَّارٌاُولٰٓئِکَاَعۡتَدۡنَالَہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
اور نہیں ہےتوبہان کے لیے جوعمل کرتے ہیںبرےیہاں تک کہجبآتی ہےان میں سے کسی ایک کوموتوہ کہتا ہےبیشک میں نےتوبہ کی میں نےاباور نہان لوگوں کے لیے جوجو مرجاتے ہیںاس حال میں کہ وہکافر ہیںیہی لوگ ہیںتیار کر رکھا ہے ہم نےان کے لیےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَیۡسَتِالتَّوۡبَۃُلِلَّذِیۡنَیَعۡمَلُوۡنَالسَّیِّاٰتِحَتّٰۤیاِذَاحَضَرَاَحَدَہُمُالۡمَوۡتُقَالَاِنِّیۡتُبۡتُالۡئٰنَوَلَاالَّذِیۡنَیَمُوۡتُوۡنَوَہُمۡکُفَّارٌاُولٰٓئِکَاَعۡتَدۡنَالَہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
اور نہیں ہےتوبہان لوگوں کے لیے جووہ کام کرتے ہیںبرےیہاں تک کہجبآتی ہےان میں سے کسی ایک کوموتوہ کہتا ہےبلاشبہ میںمیں نے توبہ کیاباور نہان لوگوں کی جومرتے ہیںاس حال میں کہ وہکافر ہیںیہی لوگ ہیں کہتیار کیا ہے ہم نےان کے لیےعذابدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَيْسَتِالتَّوْبَةُلِلَّذِيْنَيَعْمَلُوْنَالسَّيِّاٰتِحَتّٰىاِذَاحَضَرَاَحَدَھُمُالْمَوْتُقَالَاِنِّىْتُبْتُالْئٰنَوَلَاالَّذِيْنَيَمُوْتُوْنَوَھُمْكُفَّارٌاُولٰٓئِكَاَعْتَدْنَالَھُمْعَذَابًااَلِيْمًا
اور نہیںتوبہان کے لیے (انکی)وہ کرتے ہیںبرائیاںیہاں تکجبسامنے آجائےان میں سے کسی کوموتکہےکہ میںتوبہ کرتا ہوںاباور نہوہ لوگ جومرجاتے ہیںاور وہکافریہی لوگہم نے تیار کیاان کے لیےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَيْسَتِAnd not
2التَّوْبَةُ(is) the acceptance of repentance
3لِلَّذِينَfor those who
4يَعْمَلُونَdo
5السَّيِّئَاتِthe evil deeds
6حَتَّىuntil
7إِذَاwhen
8حَضَرَapproaches
9أَحَدَهُمُone of them
10الْمَوْتُ[the] death
11قَالَhe says
12إِنِّيIndeed I
13تُبْتُI repent
14الْآنَnow
15وَلَاand not
16الَّذِينَthose who
17يَمُوتُونَdie
18وَهُمْwhile they
19كُفَّارٌ(are) disbelievers
20أُولَئِكَThose
21أَعْتَدْنَاWe have prepared
22لَهُمْfor them
23عَذَابًاa punishment
24أَلِيمًاpainful