لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 175

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ اعۡتَصَمُوۡا بِہٖ فَسَیُدۡخِلُہُمۡ فِیۡ رَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَ فَضۡلٍ ۙ وَّ یَہۡدِیۡہِمۡ اِلَیۡہِ صِرَاطًا مُّسۡتَقِیۡمًا ﴿۱۷۵﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَاعۡتَصَمُوۡابِہٖفَسَیُدۡخِلُہُمۡفِیۡ رَحۡمَۃٍمِّنۡہُوَفَضۡلٍوَّیَہۡدِیۡہِمۡاِلَیۡہِصِرَاطًامُّسۡتَقِیۡمًا
تو رہےوہ جوایمان لائےاللہ پراور انہوں نے مضبوط پکڑ ااسےتو عنقریب وہ داخل کرے گا انہیںرحمت میںاپنی طرف سےاور فضل میںاور راہ نمائی کرے گا ان کیاپنی طرفراستےسیدھے کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَمَّا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَاعۡتَصَمُوۡابِہٖفَسَیُدۡخِلُہُمۡفِیۡ رَحۡمَۃٍمِّنۡہُوَفَضۡلٍوَّیَہۡدِیۡہِمۡاِلَیۡہِصِرَاطًامُّسۡتَقِیۡمًا
چناچہ وہ لوگ جوایمان لائےاللہ تعالیٰ پراور انہوں نے مضبوطی سے تھام لیااس (کے دین )کوتو عنقریب وہ داخل کرے گا انہیںرحمت میںاپنی جانب سےاور فضل میںاور وہ ہدایت دے گا انہیںاپنی طرفراستے کیسیدھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَمَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْابِاللّٰهِوَاعْتَصَمُوْابِهٖفَسَيُدْخِلُهُمْفِيْ رَحْمَةٍمِّنْهُوَفَضْلٍوَّيَهْدِيْهِمْاِلَيْهِصِرَاطًامُّسْتَقِيْمًا
پسجو لوگ ایمان لائےاللہ پراور مضبوط پکڑااس کووہ انہیں عنقریب داخل کرے گارحمت میںاس سے (اپنی)اور فضلاورانہیں ہدایت دے گااپنی طرفراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَمَّاSo as for
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieved
4بِاللَّهِin Allah
5وَاعْتَصَمُواand held fast
6بِهِto Him
7فَسَيُدْخِلُهُمْthen He will admit them
8فِيin
9رَحْمَةٍMercy
10مِنْهُfrom Himself
11وَفَضْلٍand Bounty
12وَيَهْدِيهِمْand will guide them
13إِلَيْهِto Himself
14صِرَاطًا(on) a way
15مُسْتَقِيمًاstraight