لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 170

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمُ الرَّسُوۡلُ بِالۡحَقِّ مِنۡ رَّبِّکُمۡ فَاٰمِنُوۡا خَیۡرًا لَّکُمۡ ؕ وَ اِنۡ تَکۡفُرُوۡا فَاِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالرَّسُوۡلُبِالۡحَقِّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَاٰمِنُوۡاخَیۡرًالَّکُمۡوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اےلوگوتحقیقآگیا ہے تمہارے پاسرسولساتھ حق کےتمہارے رب کی طرف سےپس ایمان لے آؤبہتر ہےتمہارے لیےاور اگرتم کفر کرو گےتو بیشکاللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور زمین میںاور ہےاللہ تعالیبہت علم والابہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُقَدۡجَآءَکُمُالرَّسُوۡلُبِالۡحَقِّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَاٰمِنُوۡاخَیۡرًالَّکُمۡوَاِنۡتَکۡفُرُوۡافَاِنَّلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اے لوگویقیناًآیا ہے تمہارے پاسرسولساتھ حق کےتمہارے رب کی جانب سےچنانچہ تم ایمان لے آؤبہتر ہو گاتمہارے لیےاور اگرتم کفر کروتو بلاشبہاللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور زمین میں ہےاور ہمیشہ سے ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالنَّاسُقَدْ جَآءَكُمُالرَّسُوْلُبِالْحَقِّمِنْرَّبِّكُمْفَاٰمِنُوْاخَيْرًالَّكُمْوَاِنْتَكْفُرُوْافَاِنَّلِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَكَانَاللّٰهُعَلِيْمًاحَكِيْمًا
اےلوگتمہارے پاس آیارسولحق کے ساتھسےتمہارا ربسو ایمان لاؤبہترتمہارے لیےاور اگرتم نہ مانو گےتو بیشکاللہ کے لیےجوآسمانوں میںاور زمیناور ہےاللہجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّاسُmankind!
3قَدْSurely
4جَاءَكُمُhas come to you
5الرَّسُولُthe Messenger
6بِالْحَقِّwith the truth
7مِنْfrom
8رَبِّكُمْyour Lord
9فَآمِنُواso believe
10خَيْرًا(it is) better
11لَكُمْfor you
12وَإِنْBut if
13تَكْفُرُواyou disbelieve
14فَإِنَّthen indeed
15لِلَّهِto Allah (belongs)
16مَاwhatever
17فِي(is) in
18السَّمَاوَاتِthe heavens
19وَالْأَرْضِand the earth
20وَكَانَAnd is, was, will be
21اللَّهُAllah
22عَلِيمًاAll-Knowing
23حَكِيمًاAll-Wise