لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 161

وَّ اَخۡذِہِمُ الرِّبٰوا وَ قَدۡ نُہُوۡا عَنۡہُ وَ اَکۡلِہِمۡ اَمۡوَالَ النَّاسِ بِالۡبَاطِلِ ؕ وَ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ مِنۡہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَخۡذِہِمُالرِّبٰواوَقَدۡنُہُوۡاعَنۡہُوَاَکۡلِہِمۡاَمۡوَالَالنَّاسِبِالۡبَاطِلِوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَمِنۡہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
اور (بوجہ )ان کے لینے کےسود کوحالانکہ تحقیقوہ روکے گئے تھےاس سےاور (بوجہ )ان کے کھانے کےماللوگوں کےباطل (طریقے )سےاور تیار کر رکھا ہے ہم نےکافروں کے لیےان میں سےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَخۡذِہِمُالرِّبٰواوَقَدۡنُہُوۡاعَنۡہُوَاَکۡلِہِمۡاَمۡوَالَالنَّاسِبِالۡبَاطِلِوَاَعۡتَدۡنَالِلۡکٰفِرِیۡنَمِنۡہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
اور ان کےلینے (کی وجہ سے)سودحالانکہ یقیناًوہ منع کیے گئےتھےاس سےاور ان کے کھانے(کی وجہ سے)ماللوگوں کےباطل طریقوں سےاور تیارکررکھا ہے ہم نےکافروں کے لیےان میں سےعذابدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَخْذِهِمُالرِّبٰواوَقَدْ نُھُوْاعَنْهُوَاَ كْلِهِمْاَمْوَالَالنَّاسِبِالْبَاطِلِوَاَعْتَدْنَالِلْكٰفِرِيْنَمِنْهُمْعَذَابًااَلِيْمًا
اوران کا لیناسودحالانکہوہ روک دئیے گئے تھےاس سےاور ان کا کھانامال (جمع)لوگناحقاور ہم نے تیار کیاکافروں کے لیےان میں سےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَخْذِهِمُAnd for their taking
2الرِّبَا(of) [the] usury
3وَقَدْwhile certainly
4نُهُواthey were forbidden
5عَنْهُfrom it
6وَأَكْلِهِمْand (for) their consuming
7أَمْوَالَwealth
8النَّاسِ(of) the people
9بِالْبَاطِلِwrongfully
10وَأَعْتَدْنَاAnd We have prepared
11لِلْكَافِرِينَfor the disbelievers
12مِنْهُمْamong them
13عَذَابًاa punishment
14أَلِيمًاpainful