لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 160

فَبِظُلۡمٍ مِّنَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا حَرَّمۡنَا عَلَیۡہِمۡ طَیِّبٰتٍ اُحِلَّتۡ لَہُمۡ وَ بِصَدِّہِمۡ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ کَثِیۡرًا ﴿۱۶۰﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبِظُلۡمٍمِّنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاحَرَّمۡنَاعَلَیۡہِمۡطَیِّبٰتٍاُحِلَّتۡلَہُمۡوَبِصَدِّہِمۡعَنۡ سَبِیۡلِاللّٰہِکَثِیۡرًا
پس بوجہ ظلم کےان لوگوں کے جویہودی بن گئےحرام کردیں ہم نےان پرپاکیزہ چیزیںجو حلال کی گئیں تھیںان کے لیےاور بوجہ ان کے روکنے کےراستے سےاللہ کےاکثریت کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبِظُلۡمٍمِّنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاحَرَّمۡنَاعَلَیۡہِمۡطَیِّبٰتٍاُحِلَّتۡلَہُمۡوَبِصَدِّہِمۡعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِکَثِیۡرًا
پس ظلم کرنے کی وجہ سےان لوگوں سے جویہودی ہوئےحرام کر دی ہم نےان پرکئی پاک چیزیںحلال کی گئی تھیان کے لیےاور ان کےروکنے کی وجہ سےاللہ تعالیٰ کی راہ سےبہت زیادہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَبِظُلْمٍمِّنَالَّذِيْنَ هَادُوْاحَرَّمْنَاعَلَيْهِمْطَيِّبٰتٍاُحِلَّتْلَهُمْوَبِصَدِّهِمْعَنْسَبِيْلِ اللّٰهِكَثِيْرًا
سو ظلم کے سببسےجو یہودی ہوئے (یہودی)ہم نے حرام کردیاان پرپاک چیزیںحلال تھیںان کے لیےاور ان کے روکنے کی وجہ سےسےاللہ کا راستہبہت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَبِظُلْمٍThen for (the) wrongdoing
2مِنَof
3الَّذِينَthose who
4هَادُواwere Jews
5حَرَّمْنَاWe made unlawful
6عَلَيْهِمْfor them
7طَيِّبَاتٍgood things
8أُحِلَّتْwhich had been lawful
9لَهُمْfor them
10وَبِصَدِّهِمْand for their hindering
11عَنْfrom
12سَبِيلِ(the) way
13اللَّهِ(of) Allah
14كَثِيرًاmany