لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 154

وَ رَفَعۡنَا فَوۡقَہُمُ الطُّوۡرَ بِمِیۡثَاقِہِمۡ وَ قُلۡنَا لَہُمُ ادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا وَّ قُلۡنَا لَہُمۡ لَا تَعۡدُوۡا فِی السَّبۡتِ وَ اَخَذۡنَا مِنۡہُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ﴿۱۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَرَفَعۡنَافَوۡقَہُمُالطُّوۡرَبِمِیۡثَاقِہِمۡوَقُلۡنَالَہُمُادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًاوَّقُلۡنَالَہُمۡلَاتَعۡدُوۡافِی السَّبۡتِوَاَخَذۡنَامِنۡہُمۡمِّیۡثَاقًاغَلِیۡظًا
اور اٹھایا ہم نےان پرطور کوان سے پختہ عہد لینے کےلیےاور کہا ہم نےانہیںداخل ہوجاؤدروازے میںسجدہ کرتے ہوئےاور کہا ہم نےانہیںنہ تم زیادتی کروسبت میںاور لیا ہم نےان سےعہدپکا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَرَفَعۡنَافَوۡقَہُمُالطُّوۡرَبِمِیۡثَاقِہِمۡوَقُلۡنَالَہُمُادۡخُلُواالۡبَابَسُجَّدًاوَّقُلۡنَالَہُمۡلَاتَعۡدُوۡافِی السَّبۡتِوَاَخَذۡنَامِنۡہُمۡمِّیۡثَاقًاغَلِیۡظًا
اور اٹھایا ہم نےاوپر ان کےپہاڑ کوان سے پختہ عہد لینے کی وجہ سےاور کہا ہم نےان کے لیےتم داخل ہو جاؤدروازے میںسجدہ کرتے ہوئےاور کہا ہم نےان کے لیےنہ تم زیادتی کروہفتے کے دن میںاور لیا تھا ہم نےان سےایک عہدانتہائی مضبوط
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَرَفَعْنَافَوْقَھُمُالطُّوْرَبِمِيْثَاقِهِمْوَقُلْنَالَهُمُادْخُلُواالْبَابَسُجَّدًاوَّقُلْنَالَهُمْلَا تَعْدُوْافِيالسَّبْتِوَاَخَذْنَامِنْهُمْمِّيْثَاقًاغَلِيْظًا
اور ہم نے بلند کیاان کے اوپرطوران سے عہد لینے کی غرض سےاور ہم نے کہاان کیلئے (ان سے)تم داخل ہودروازہسجدہ کرتےاور ہم نے کہاان سےنہ زیادتی کرومیںہفتہ کا دناور ہم نے لیاان سےعہدمضبوط
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَرَفَعْنَاAnd We raised
2فَوْقَهُمُover them
3الطُّورَthe mount
4بِمِيثَاقِهِمْfor their covenant
5وَقُلْنَاand We said
6لَهُمُto them
7ادْخُلُواEnter
8الْبَابَthe gate
9سُجَّدًاprostrating
10وَقُلْنَاAnd We said
11لَهُمْto them
12لَا(Do) not
13تَعْدُواtransgress
14فِيin
15السَّبْتِthe Sabbath
16وَأَخَذْنَاAnd We took
17مِنْهُمْfrom them
18مِيثَاقًاa covenant
19غَلِيظًاsolemn