لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 152

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖ وَ لَمۡ یُفَرِّقُوۡا بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ اُولٰٓئِکَ سَوۡفَ یُؤۡتِیۡہِمۡ اُجُوۡرَہُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۱۵۲﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَلَمۡیُفَرِّقُوۡابَیۡنَاَحَدٍمِّنۡہُمۡاُولٰٓئِکَسَوۡفَیُؤۡتِیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور وہ جوجو ایمان لائےاللہ پراور اس کے رسولوں پراور نہیںانہوں نے تفرق کیدرمیانکسی ایک کےان میں سےیہی لوگ ہیںعنقریبوہ دے گا انہیںاجر ان کےاور ہےاللہبہت بخشنےے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَلَمۡ یُفَرِّقُوۡابَیۡنَاَحَدٍمِّنۡہُمۡاُولٰٓئِکَسَوۡفَیُؤۡتِیۡہِمۡاُجُوۡرَہُمۡوَکَانَاللّٰہُغَفُوۡرًارَّحِیۡمًا
اور جو لوگایمان لائےساتھ اللہ تعالیٰ کےاور اس کے رسولوں کےاور نہیں انہوں نے فرق کیادرمیانکسی ایک کےان میں سےیہی لوگ ہیںجلد ہیوہ (اللہ تعالی)دے گا انہیںاجر ان کےاور( ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰبے حد بخشنے والانہایت رحم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْابِاللّٰهِوَرُسُلِهٖوَلَمْ يُفَرِّقُوْابَيْنَاَحَدٍمِّنْهُمْاُولٰٓئِكَسَوْفَيُؤْتِيْهِمْاُجُوْرَهُمْوَكَانَاللّٰهُغَفُوْرًارَّحِيْمًا
اورجو لوگ ایمان لائےاللہ پراور اس کے رسولوں پراور فرق نہیں کرتےدرمیانکسی کےان میں سےیہی لوگعنقریبانہیں دے گاان کے اجراور ہےاللہبخشنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve
3بِاللَّهِin Allah
4وَرُسُلِهِand His Messengers
5وَلَمْand not
6يُفَرِّقُواthey differentiate
7بَيْنَbetween
8أَحَدٍ(any) one
9مِنْهُمْof them
10أُولَئِكَthose
11سَوْفَsoon
12يُؤْتِيهِمْHe will give them
13أُجُورَهُمْtheir reward
14وَكَانَAnd is, was, will be
15اللَّهُAllah
16غَفُورًاOft-Forgiving
17رَحِيمًاMost Merciful