لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 150

اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡفُرُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ رُسُلِہٖ وَ یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یُّفَرِّقُوۡا بَیۡنَ اللّٰہِ وَ رُسُلِہٖ وَ یَقُوۡلُوۡنَ نُؤۡمِنُ بِبَعۡضٍ وَّ نَکۡفُرُ بِبَعۡضٍ ۙ وَّ یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یَّتَّخِذُوۡا بَیۡنَ ذٰلِکَ سَبِیۡلًا ﴿۱۵۰﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّفَرِّقُوۡابَیۡنَاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَنُؤۡمِنُبِبَعۡضٍوَّنَکۡفُرُبِبَعۡضٍوَّیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّتَّخِذُوۡابَیۡنَذٰلِکَسَبِیۡلًا
بیشکوہ جوکفر کرتے ہیںساتھ اللہ کےاور اس کے رسولوں کےاور وہ چاہتے ہیںکہوہ تفرق کریںدرمیاناللہ کےاور اس کے رسولوں کےاور وہ کہتے ہیںہم ایمان لاتے ہیںبعض پراور ہم کفر کرتے ہیںبعض کااور وہ چاہتے ہیںکہوہ بنا لیںدرمیاناس کےکوئی راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیَکۡفُرُوۡنَبِاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّفَرِّقُوۡابَیۡنَاللّٰہِوَرُسُلِہٖوَیَقُوۡلُوۡنَنُؤۡمِنُبِبَعۡضٍوَّنَکۡفُرُبِبَعۡضٍوَّیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیَّتَّخِذُوۡابَیۡنَذٰلِکَسَبِیۡلًا
یقینا ًجو لوگکفر کرتے ہیںاللہ تعالیٰ کے ساتھاور اس کے رسولوں کااور وہ ارادہ رکھتے ہیںیہ کہوہ فرق کریںدرمیاناللہ تعالیٰ کےاور اس کے رسولوں کےاور وہ کہتے ہیںہم ایمان لاتے ہیںساتھ کسی کےاور ہم کفر کرتے ہیںساتھ کسی کےاور وہ ارادہ رکھتے ہیںیہ کہوہ بنا لیںدرمیاناس کےکوئی راستہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيَكْفُرُوْنَبِاللّٰهِوَرُسُلِهٖوَيُرِيْدُوْنَاَنْيُّفَرِّقُوْابَيْنَاللّٰهِوَرُسُلِهٖوَيَقُوْلُوْنَنُؤْمِنُبِبَعْضٍوَّنَكْفُرُبِبَعْضٍوَّيُرِيْدُوْنَاَنْيَّتَّخِذُوْابَيْنَ ذٰلِكَسَبِيْلًا
بیشکجو لوگانکار کرتے ہیںاللہ کااوراس کے رسولوںاور چاہتے ہیںکہفرق نکالیںدرمیاناللہاور اس کے رسولاور کہتے ہیںہم مانتے ہیںبعض کواور نہیں مانتےبعض کواوروہ چاہتے ہیںکہپکڑیں (نکالیں)اس کے درمیانایک راہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يَكْفُرُونَdisbelieve
4بِاللَّهِin Allah
5وَرُسُلِهِand His Messengers
6وَيُرِيدُونَand they wish
7أَنْthat
8يُفَرِّقُواthey differentiate
9بَيْنَbetween
10اللَّهِAllah
11وَرُسُلِهِand His Messengers
12وَيَقُولُونَand they say
13نُؤْمِنُWe believe
14بِبَعْضٍin some
15وَنَكْفُرُand we disbelieve
16بِبَعْضٍin others
17وَيُرِيدُونَAnd they wish
18أَنْthat
19يَتَّخِذُواthey take
20بَيْنَbetween
21ذَلِكَthat
22سَبِيلًاa way