لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 139

الَّذِیۡنَ یَتَّخِذُوۡنَ الۡکٰفِرِیۡنَ اَوۡلِیَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ اَیَبۡتَغُوۡنَ عِنۡدَہُمُ الۡعِزَّۃَ فَاِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ﴿۱۳۹﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَتَّخِذُوۡنَالۡکٰفِرِیۡنَاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِالۡمُؤۡمِنِیۡنَاَیَبۡتَغُوۡنَعِنۡدَہُمُالۡعِزَّۃَفَاِنَّالۡعِزَّۃَلِلّٰہِجَمِیۡعًا
وہ جوبنالیتے ہیںکافروں کودوستسوائےمومنوں کےکیا وہ چاہتے ہیںپاس ان کےعزتتو بےشکعزتاللہ ہی کے لیے ہےساری کی ساری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیَتَّخِذُوۡنَالۡکٰفِرِیۡنَاَوۡلِیَآءَمِنۡ دُوۡنِالۡمُؤۡمِنِیۡنَاَیَبۡتَغُوۡنَعِنۡدَہُمُالۡعِزَّۃَفَاِنَّالۡعِزَّۃَلِلّٰہِجَمِیۡعًا
وہ لوگ جوبناتے ہیںکافروں کودوستعلاوہمومنوں کےکیا وہ تلاش کرتے ہیںان کے پاسعزتتو یقینا ًعزتاللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےساری کی ساری
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيَتَّخِذُوْنَالْكٰفِرِيْنَاَوْلِيَآءَمِنْ دُوْنِالْمُؤْمِنِيْنَاَيَبْتَغُوْنَعِنْدَھُمُالْعِزَّةَفَاِنَّالْعِزَّةَلِلّٰهِجَمِيْعًا
جو لوگپکڑتے ہیں (بناتے ہیں)کافر (جمع)دوستسوائے (چھوڑ کر)مومن (جمع)کیا ڈھونڈتے ہیں ؟ان کے پاسعزتبیشکعزتاللہ کے لیےساری
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَتَّخِذُونَtake
3الْكَافِرِينَthe disbelievers
4أَوْلِيَاءَ(as) allies
5مِنْ(from)
6دُونِinstead of
7الْمُؤْمِنِينَthe believers
8أَيَبْتَغُونَDo they seek?
9عِنْدَهُمُwith them
10الْعِزَّةَthe honor
11فَإِنَّBut indeed
12الْعِزَّةَthe honor
13لِلَّهِ(is) for Allah
14جَمِيعًاall