لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 132

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۱۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اور اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور کافی ہےاللہکارساز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَفٰیبِاللّٰہِوَکِیۡلًا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور کافی ہےاللہ تعالیٰوکیل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰهِمَافِيالسَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِوَكَفٰىبِاللّٰهِوَكِيْلًا
اوراللہ کے لیےجومیںآسمانوںاور جوزمین میںاور کافیاللہکارساز
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd for Allah
2مَا(is) whatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand whatever
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8وَكَفَىAnd is sufficient
9بِاللَّهِAllah
10وَكِيلًا(as) a Disposer of affairs