لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 126

وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ مُّحِیۡطًا ﴿۱۲۶﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍمُّحِیۡطًا
اور اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور ہےاللہ تعالیہرچیز کےگھیرنے اولا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍمُّحِیۡطًا
اور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰہر چیزکااحاطہ کرنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِيالْاَرْضِوَكَانَاللّٰهُبِكُلِّشَيْءٍمُّحِيْطًا
اور اللہ کے لیےجوآسمانوں میںاور جومیںزمیناور ہےاللہہرچیزاحاطہ کیے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِلَّهِAnd for Allah
2مَا(is) what
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand what
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8وَكَانَand is
9اللَّهُAllah
10بِكُلِّof every
11شَيْءٍthing
12مُحِيطًاAll-Encompassing