لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 125

وَ مَنۡ اَحۡسَنُ دِیۡنًا مِّمَّنۡ اَسۡلَمَ وَجۡہَہٗ لِلّٰہِ وَ ہُوَ مُحۡسِنٌ وَّ اتَّبَعَ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ اتَّخَذَ اللّٰہُ اِبۡرٰہِیۡمَ خَلِیۡلًا ﴿۱۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡاَحۡسَنُدِیۡنًامِّمَّنۡاَسۡلَمَوَجۡہَہٗلِلّٰہِوَہُوَمُحۡسِنٌوَّاتَّبَعَمِلَّۃَاِبۡرٰہِیۡمَحَنِیۡفًاوَاتَّخَذَاللّٰہُاِبۡرٰہِیۡمَخَلِیۡلًا
اور کونزیادہ اچھا ہےدین میںاس سے جوسپرکردےچہرہ اپنااللہ کے لیےاور وہنیکو کار ہواور پیروی کرےملیتابراہیم کیجو یکسو تھااور بنالیااللہ نےابراہیم کوخاص دوست
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡاَحۡسَنُدِیۡنًامِّمَّنۡاَسۡلَمَوَجۡہَہٗلِلّٰہِوَہُوَمُحۡسِنٌوَّاتَّبَعَمِلَّۃَاِبۡرٰہِیۡمَحَنِیۡفًاوَاتَّخَذَاللّٰہُاِبۡرٰہِیۡمَخَلِیۡلًا
اور کونزیادہ اچھا ہےدین میںاس سے جس نےسپرد کر دیاچہرہ اپنااللہ تعالیٰ کے لیےاور وہنیکی کرنےوالا ہواور اس نے پیروی کیملت کیابراہیم کیایک(اللہ کی)طرف ہو جانے والااور بنا لیا تھااللہ تعالیٰ نےابراہیم کوخاص دوست
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْاَحْسَنُدِيْنًامِّمَّنْاَسْلَمَوَجْهَهٗلِلّٰهِوَھُوَمُحْسِنٌوَّاتَّبَعَمِلَّةَاِبْرٰهِيْمَحَنِيْفًاوَاتَّخَذَاللّٰهُاِبْرٰهِيْمَخَلِيْلًا
اور کون۔ کسزیادہ بہتردینسے۔ جسجھکا دیااپنا منہاللہ کے لیےاور وہنیکو کاراور اس نے پیروی کیدینابراہیمایک کا ہو کر رہنے والااور بنایااللہابراہیمدوست
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd who?
2أَحْسَنُ(is) better
3دِينًا(in) religion
4مِمَّنْthan (one) who
5أَسْلَمَsubmits
6وَجْهَهُhis face
7لِلَّهِto Allah
8وَهُوَand he
9مُحْسِنٌ(is) a good-doer
10وَاتَّبَعَand follows
11مِلَّةَ(the) religion
12إِبْرَاهِيمَ(of) Ibrahim
13حَنِيفًا(the) upright
14وَاتَّخَذَAnd was taken
15اللَّهُ(by) Allah
16إِبْرَاهِيمَIbrahim
17خَلِيلًا(as) a friend