لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 122

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَنُدۡخِلُہُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقًّا ؕ وَ مَنۡ اَصۡدَقُ مِنَ اللّٰہِ قِیۡلًا ﴿۱۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاوَعۡدَاللّٰہِحَقًّاوَمَنۡاَصۡدَقُمِنَ اللّٰہِقِیۡلًا
اور وہایمان لائےاور عمل کیےنیکعنقریب ہم داخل کریں گے انہیںباغات میںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والے ہیںان میںابد تک / ہمیشہ ہمیشہوعدہ ہےاللہ کاسچااور کونزیادہ سچا ہےاللہ سےبات میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدۡخِلُہُمۡجَنّٰتٍتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُخٰلِدِیۡنَفِیۡہَاۤاَبَدًاوَعۡدَاللّٰہِحَقًّاوَمَنۡاَصۡدَقُمِنَ اللّٰہِقِیۡلًا
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکعنقریب ہم داخل کریں گے انہیںجنتوں میںبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںہمیشہ رہنے والےان میںہمیشہ ہمیشہوعدہ ہےاللہ تعالیٰ کاسچااور کونزیادہ سچا ہےاللہ تعالیٰ سےبات میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَنُدْخِلُھُمْجَنّٰتٍتَجْرِيْمِنْتَحْتِھَاالْاَنْھٰرُخٰلِدِيْنَفِيْھَآاَبَدًاوَعْدَ اللّٰهِحَقًّاوَمَنْاَصْدَقُمِنَاللّٰهِقِيْلًا
اور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےہم عنقریب انہیں داخل کریں گےباغاتبہتی ہیںسےان کے نیچےنہریںہمیشہ رہیں گےاس میںہمیشہ ہمیشہاللہ کا وعدہسچااور کونسچاسےاللہبات میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieve[d]
3وَعَمِلُواand do
4الصَّالِحَاتِ[the] righteous deeds
5سَنُدْخِلُهُمْWe will admit them
6جَنَّاتٍ(in) Gardens
7تَجْرِيflow
8مِنْfrom
9تَحْتِهَاunderneath it
10الْأَنْهَارُthe rivers
11خَالِدِينَwill abide
12فِيهَاin it
13أَبَدًاforever
14وَعْدَA Promise
15اللَّهِ(of) Allah
16حَقًّا(in) truth
17وَمَنْand who?
18أَصْدَقُ(is) truer
19مِنَthan
20اللَّهِAllah
21قِيلًا(in) statement