لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 118

لَّعَنَہُ اللّٰہُ ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنۡ عِبَادِکَ نَصِیۡبًا مَّفۡرُوۡضًا ﴿۱۱۸﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَّعَنَہُاللّٰہُوَقَالَلَاَتَّخِذَنَّمِنۡ عِبَادِکَنَصِیۡبًامَّفۡرُوۡضًا
لعنت کی اس پراللہ نےاور کہا اس نےالبتہ میں ضرور لے کر رہوں گاتیرے بندوں میں سےایک حصہمقرر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَّعَنَہُاللّٰہُوَقَالَلَاَتَّخِذَنَّمِنۡ عِبَادِکَنَصِیۡبًامَّفۡرُوۡضًا
لعنت کی اس پراللہ تعالیٰ نےاور اس(شیطان)نے کہایقینا میں ضرور لے لوں گاتیرے بندوں میں سےایک حصہمقرر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَّعَنَهُ اللّٰهُوَقَالَلَاَتَّخِذَنَّمِنْعِبَادِكَنَصِيْبًامَّفْرُوْضًا
اللہ نے اس پر لعنت کیاور اس نے کہامیں ضرور لوں گاسےتیرے بندےحصہمقررہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَعَنَهُHe was cursed
2اللَّهُby Allah
3وَقَالَand he said
4لَأَتَّخِذَنَّI will surely take
5مِنْfrom
6عِبَادِكَyour slaves
7نَصِيبًاa portion
8مَفْرُوضًاappointed