لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 111

وَ مَنۡ یَّکۡسِبۡ اِثۡمًا فَاِنَّمَا یَکۡسِبُہٗ عَلٰی نَفۡسِہٖ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ﴿۱۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّکۡسِبۡاِثۡمًافَاِنَّمَایَکۡسِبُہٗعَلٰی نَفۡسِہٖوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور جو کوئیکمائےکوئی گناہتو بےشککماتا ہے اسےاپنے خلافاور ہےاللہ تعالیبہت علم والابہت حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیَّکۡسِبۡاِثۡمًافَاِنَّمَایَکۡسِبُہٗعَلٰی نَفۡسِہٖوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اور جو کوئیکماتا ہےگناہتو یقیناًوہ کماتا ہے اسےاپنے آپ پراور(ہمیشہ سے)ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْيَّكْسِبْاِثْمًافَاِنَّمَايَكْسِبُهٗعَلٰي نَفْسِهٖوَكَانَاللّٰهُعَلِيْمًاحَكِيْمًا
اور جوکمائےگناہتو فقطوہ کماتا ہےاپنی جان پراور ہےاللہجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2يَكْسِبْearns
3إِثْمًاsin
4فَإِنَّمَاthen only
5يَكْسِبُهُhe earns it
6عَلَىagainst
7نَفْسِهِhis soul
8وَكَانَAnd is, was, will be
9اللَّهُAllah
10عَلِيمًاAll-Knowing
11حَكِيمًاAll-Wise