لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النساء (4) — آیت 107

وَ لَا تُجَادِلۡ عَنِ الَّذِیۡنَ یَخۡتَانُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ مَنۡ کَانَ خَوَّانًا اَثِیۡمًا ﴿۱۰۷﴾ۚۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتُجَادِلۡعَنِ الَّذِیۡنَیَخۡتَانُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّمَنۡکَانَخَوَّانًااَثِیۡمًا
اور نہآپ جھگڑا کریںان کی طرف سے جوخیانت کرتے ہیںاپنے نفسوں سےبےشکاللہنہیں پسند کرتااس کو جوہوبہت خائنبہت گناہ گار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتُجَادِلۡعَنِ الَّذِیۡنَیَخۡتَانُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡاِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّمَنۡکَانَخَوَّانًااَثِیۡمًا
اور نہآپ جھگڑا کریںان لوگوں کی طرف سے جوخیانت کرتے ہیںاپنے آپ سےیقیناًاللہ تعالیٰنہیںمحبت کرتااس سے جو۔(ہمیشہ سے)ہےبہت خائنسخت گناہ گار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تُجَادِلْعَنِالَّذِيْنَيَخْتَانُوْنَاَنْفُسَھُمِْاِنَّاللّٰهَلَا يُحِبُّمَنْ كَانَخَوَّانًااَثِيْمًا
اور نہ جھگڑیںسےجو لوگخیانت کرتے ہیںاپنے تئیںبیشکاللہدوست نہیں رکھتاجو ہوخائن (دغا باز)گنہ گار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تُجَادِلْargue
3عَنِfor
4الَّذِينَthose who
5يَخْتَانُونَdeceive
6أَنْفُسَهُمْthemselves
7إِنَّIndeed
8اللَّهَAllah
9لَا(does) not
10يُحِبُّlove
11مَنْ(the one) who
12كَانَis
13خَوَّانًاtreacherous
14أَثِيمًا(and) sinful