لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 70

وَ وُفِّیَتۡ کُلُّ نَفۡسٍ مَّا عَمِلَتۡ وَ ہُوَ اَعۡلَمُ بِمَا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿٪۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَوُفِّیَتۡکُلُّنَفۡسٍمَّاعَمِلَتۡوَہُوَاَعۡلَمُبِمَایَفۡعَلُوۡنَ
اور پورا پورا دیا جائے گاہرنفس کوجواس نے عمل کیااور وہزیادہ جانتا ہےجو کچھوہ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَوُفِّیَتۡکُلُّ نَفۡسٍمَّاعَمِلَتۡوَہُوَاَعۡلَمُبِمَایَفۡعَلُوۡنَ
اورپورادیاجائے گاہرنفس کوجواس نے کیااوروہخوب جانتاہےاس چیزکوجووہ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَوُفِّيَتْكُلُّ نَفْسٍمَّا عَمِلَتْوَهُوَاَعْلَمُبِمَا يَفْعَلُوْنَ
اور پورا پورا دیا جائے گاہر شخصجو اس نے کیا (اس کے اعمال)اور وہخوب جانتا ہےجو کچھ وہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَوُفِّيَتْAnd (will) be paid in full
2كُلُّevery
3نَفْسٍsoul
4مَاwhat
5عَمِلَتْit did
6وَهُوَand He
7أَعْلَمُ(is the) Best-Knower
8بِمَاof what
9يَفْعَلُونَthey do