لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 67

وَ مَا قَدَرُوا اللّٰہَ حَقَّ قَدۡرِہٖ ٭ۖ وَ الۡاَرۡضُ جَمِیۡعًا قَبۡضَتُہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَ السَّمٰوٰتُ مَطۡوِیّٰتٌۢ بِیَمِیۡنِہٖ ؕ سُبۡحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاقَدَرُوااللّٰہَحَقَّقَدۡرِہٖوَالۡاَرۡضُجَمِیۡعًاقَبۡضَتُہٗیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَالسَّمٰوٰتُمَطۡوِیّٰتٌۢبِیَمِیۡنِہٖسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اور نہیںانہوں نے قدر کیاللہ کیجیسے حق تھااس کی قدر کااور زمینساری کی ساریاس کی مٹھی میں ہوگیدنقیامت کےاور آسمانلپیٹے ہوئے ہوں گےاس کے دائیں ہاتھ میںپاک ہے وہاور وہ بلند تر ہےاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاقَدَرُوااللّٰہَحَقَّقَدۡرِہٖوَالۡاَرۡضُجَمِیۡعًاقَبۡضَتُہٗیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِوَالسَّمٰوٰتُمَطۡوِیّٰتٌۢبِیَمِیۡنِہٖسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اورنہیںانہوں نے قدرکیاللہ تعالیٰ کیحق ہےاس کی قدرکاحالانکہ زمینساری کی ساریاس کی مٹھی میں ہوگیقیامت کے دناورآسمانلپٹے ہوئے ہوں گےاس کے دائیں ہاتھ میںپاک ہے وہاوربہت بلندہے وہاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا قَدَرُوااللّٰهَحَقَّقَدْرِهٖ ڰوَالْاَرْضُجَمِيْعًاقَبْضَتُهٗيَوْمَ الْقِيٰمَةِوَالسَّمٰوٰتُمَطْوِيّٰتٌۢبِيَمِيْنِهٖ ۭسُبْحٰنَهٗوَتَعٰلٰىعَمَّايُشْرِكُوْنَ
اور انہوں نے قدر شناسی نہ کیاللہحقاس کی قدر شناسیاور زمینتماماس کی مٹھیروز قیامتاور تمام آسمانلپٹے ہوئےاس کے دائیں ہاتھ میںوہ پاک ہےاور برتراس سے جووہ شریک کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2قَدَرُواthey appraised
3اللَّهَAllah
4حَقَّ(with) true
5قَدْرِهِappraisal
6وَالْأَرْضُwhile the earth
7جَمِيعًاentirely
8قَبْضَتُهُ(will be) in His Grip
9يَوْمَ(on the) Day
10الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
11وَالسَّمَاوَاتُand the heavens
12مَطْوِيَّاتٌ(will be) folded
13بِيَمِينِهِin His Right Hand
14سُبْحَانَهُGlory be to Him!
15وَتَعَالَىAnd High is He
16عَمَّاabove what
17يُشْرِكُونَthey associate (with Him)