وَ لَقَدۡ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۚ لَئِنۡ اَشۡرَکۡتَ لَیَحۡبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَلَقَدۡ | اُوۡحِیَ | اِلَیۡکَ | وَاِلَی الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | لَئِنۡ | اَشۡرَکۡتَ | لَیَحۡبَطَنَّ | عَمَلُکَ | وَلَتَکُوۡنَنَّ | مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
| اور البتہ تحقیق | وحی کیا گیا | طرف آپ کے | اور طرف ان لوگوں کے جو | آپ سے پہلے تھے | البتہ اگر | شرک کیا آپ نے | یقیناً ضرور ضائع ہو جائے گا | عمل آپ کا | اور یقیناً ضرور آپ ہو جائیں گے | نقصان اٹھانے والوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَلَقَدۡ | اُوۡحِیَ | اِلَیۡکَ | وَاِلَی الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِکَ | لَئِنۡ | اَشۡرَکۡتَ | لَیَحۡبَطَنَّ | عَمَلُکَ | وَلَتَکُوۡنَنَّ | مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
| اوربلاشبہ یقیناً | وحی کی گئی | تیری طرف | اوران لوگوں کی طرف | (جو)آپ سے پہلے تھے | یقیناً اگر | آپ نے شرک کیا | یقیناًضرورضائع ہوجائے گا | آپ کاعمل | اوریقیناًآپ ضرورہوجائیں گے | خسارہ اٹھانے والوں میں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَلَقَدْ اُوْحِيَ | اِلَيْكَ | وَاِلَى | الَّذِيْنَ | مِنْ قَبْلِكَ ۚ | لَئِنْ | اَشْرَكْتَ | لَيَحْبَطَنَّ | عَمَلُكَ | وَلَتَكُوْنَنَّ | مِنَ | الْخٰسِرِيْنَ |
| اور یقینا وحی بھیجی گئی ہے | آپ کی طرف | اور طرف | وہ جو کہ | آپ سے پہلے | البتہ اگر | تو نے شرک کیا | البتہ اکارت جائیں گے | تیرے عمل | اور تو ہوگا ضرور | سے | خسارہ پانے والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَلَقَدْ | And verily |
| 2 | أُوحِيَ | it has been revealed |
| 3 | إِلَيْكَ | to you |
| 4 | وَإِلَى | and to |
| 5 | الَّذِينَ | those who |
| 6 | مِنْ | (were) from |
| 7 | قَبْلِكَ | before you |
| 8 | لَئِنْ | if |
| 9 | أَشْرَكْتَ | you associate (with Allah) |
| 10 | لَيَحْبَطَنَّ | surely will become worthless |
| 11 | عَمَلُكَ | your deeds |
| 12 | وَلَتَكُونَنَّ | and you will surely be |
| 13 | مِنَ | among |
| 14 | الْخَاسِرِينَ | the losers |