لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 61

وَ یُنَجِّی اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا بِمَفَازَتِہِمۡ ۫ لَا یَمَسُّہُمُ السُّوۡٓءُ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ یُنَجِّیاللّٰہُالَّذِیۡنَاتَّقَوۡابِمَفَازَتِہِمۡلَایَمَسُّہُمُالسُّوۡٓءُوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
اور نجات دے گااللہان کو جنہوں نےتقوی کیابوجہ ان کی کامیابی کےنہیں پہنچے گی انہیںکوئی برائیاور نہوہوہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ یُنَجِّیاللّٰہُالَّذِیۡنَاتَّقَوۡابِمَفَازَتِہِمۡلَایَمَسُّہُمُالسُّوۡٓءُوَلَاہُمۡیَحۡزَنُوۡنَ
اورنجات دے گااللہ تعالیٰان لوگوں کوجنہوں نے تقویٰ اختیارکیاان کی کامیابی کی وجہ سےنہیں چھوئے گی انہیںکوئی تکلیفاورنہ ہیوہغمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيُنَجِّياللّٰهُالَّذِيْنَ اتَّقَوْابِمَفَازَتِهِمْ ۡلَا يَمَسُّهُمُالسُّوْٓءُوَلَا هُمْيَحْزَنُوْنَ
اور نجات دے گااللہوہ جنہوں نے پرہیزگاری کیان کی کامیابی کے ساتھنہ چھوئے گی انہیںبرائیاور نہ وہغمگین ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيُنَجِّيAnd will deliver
2اللَّهُAllah
3الَّذِينَthose who
4اتَّقَوْاfeared (Him)
5بِمَفَازَتِهِمْto their place of salvation
6لَاnot
7يَمَسُّهُمُwill touch them
8السُّوءُthe evil
9وَلَاand not
10هُمْthey
11يَحْزَنُونَwill grieve