لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 60

وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ تَرَی الَّذِیۡنَ کَذَبُوۡا عَلَی اللّٰہِ وُجُوۡہُہُمۡ مُّسۡوَدَّۃٌ ؕ اَلَیۡسَ فِیۡ جَہَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِتَرَیالَّذِیۡنَکَذَبُوۡاعَلَی اللّٰہِوُجُوۡہُہُمۡمُّسۡوَدَّۃٌاَلَیۡسَفِیۡ جَہَنَّمَمَثۡوًیلِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ
اور دنقیامت کےآپ دیکھیں گےان کو جنہوں نےجھوٹ بولااللہ پرچہرے ان کےسیاہ ہوں گےکیا نہیں ہےجہنم میںکوئی ٹھکانہتکبر کرنے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِتَرَیالَّذِیۡنَکَذَبُوۡاعَلَی اللّٰہِوُجُوۡہُہُمۡمُّسۡوَدَّۃٌاَلَیۡسَفِیۡ جَہَنَّمَمَثۡوًیلِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ
اوردنقیامت کےآپ دیکھیں گےان لوگوں کوجنہوں نے جھوٹ باندھااللہ تعالیٰ پرچہرے ان کےسیاہ ہوں گےکیانہیںجہنم میںکوئی ٹھکاناتکبرکرنے والوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِتَرَىالَّذِيْنَ كَذَبُوْاعَلَي اللّٰهِوُجُوْهُهُمْمُّسْوَدَّةٌ ۭاَلَيْسَفِيْجَهَنَّمَمَثْوًىلِّلْمُتَكَبِّرِيْنَ
اور قیامت کے دنتم دیکھو گےجن لوگوں نے جھوٹ بولااللہ پران کے چہرےسیاہکیا نہیںمیںجہنمٹھکاناتکبر کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd (on the) Day
2الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
3تَرَىyou will see
4الَّذِينَthose who
5كَذَبُواlied
6عَلَىabout
7اللَّهِAllah
8وُجُوهُهُمْtheir faces
9مُسْوَدَّةٌ(will be) blackened
10أَلَيْسَIs (there) not?
11فِيin
12جَهَنَّمَHell
13مَثْوًىan abode
14لِلْمُتَكَبِّرِينَfor the arrogant