لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 53

قُلۡ یٰعِبَادِیَ الَّذِیۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیٰعِبَادِیَالَّذِیۡنَاَسۡرَفُوۡاعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡلَاتَقۡنَطُوۡامِنۡ رَّحۡمَۃِاللّٰہِاِنَّاللّٰہَیَغۡفِرُالذُّنُوۡبَجَمِیۡعًااِنَّہٗہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
کہہ دیجیےاے میرے بندووہ جنہوں نےزیادتی کیاپنے نفسوں پرنہ تم مایوس ہورحمت سےاللہ کیبےشکاللہوہ بخش دیتا ہےگناہوں کوسب کے سب کوبےشک وہوہی ہےبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیٰعِبَادِیَالَّذِیۡنَاَسۡرَفُوۡاعَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡلَاتَقۡنَطُوۡامِنۡ رَّحۡمَۃِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَیَغۡفِرُالذُّنُوۡبَجَمِیۡعًااِنَّہٗہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
آپ کہہ دیںاے میرے بندوجنہوں نےزیادتی کی ہےاپنی جانوں پرنہ تم مایوس ہوجاؤاللہ تعالیٰ کی رحمت سےیقیناًاللہ تعالیٰبخش دیتاہےگناہسب کے سبیقیناًوہیبڑابخشنے والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْيٰعِبَادِيَالَّذِيْنَاَسْرَفُوْاعَلٰٓياَنْفُسِهِمْلَا تَقْنَطُوْامِنْرَّحْمَةِ اللّٰهِ ۭاِنَّ اللّٰهَيَغْفِرُالذُّنُوْبَجَمِيْعًا ۭاِنَّهٗهُوَالْغَفُوْرُالرَّحِيْمُ
فرمادیںاے میرے بندووہ جنہوں نےزیادتی کیپراپنی جانیںمایوس نہ ہو تمسےاللہ کی رحمتبیشک اللہبخش دیتا ہےگناہ (جمع)سببیشک وہوہیبخشنے والامہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2يَا عِبَادِيَO My slaves!
3الَّذِينَThose who
4أَسْرَفُواhave transgressed
5عَلَىagainst
6أَنْفُسِهِمْthemselves
7لَا(do) not
8تَقْنَطُواdespair
9مِنْof
10رَحْمَةِ(the) Mercy
11اللَّهِ(of) Allah
12إِنَّIndeed
13اللَّهَAllah
14يَغْفِرُforgives
15الذُّنُوبَthe sins
16جَمِيعًاall
17إِنَّهُIndeed He
18هُوَHe
19الْغَفُورُ(is) the Oft-Forgiving
20الرَّحِيمُthe Most Merciful