لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 50

قَدۡ قَالَہَا الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡقَالَہَاالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَمَاۤاَغۡنٰیعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
تحقیقکہا تھا اسےان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےتو نہکام آیاان کےجوتھے وہوہ کمائی کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡقَالَہَاالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَمَاۤاَغۡنٰیعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَکۡسِبُوۡنَ
بلاشبہکہی تھی یہ (بات)ان لوگوں نے جوان سے پہلے (تھے)پھرنہکام آیاان کےجوتھے وہکماتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَدْ قَالَهَاالَّذِيْنَمِنْقَبْلِهِمْفَمَآ اَغْنٰىعَنْهُمْمَّاكَانُوْا يَكْسِبُوْنَ
یقینا یہ کہا تھاجو لوگسےان سے پہلےتو وہ نہ دور کیاان سےجووہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَدْIndeed
2قَالَهَاsaid it
3الَّذِينَthose
4مِنْfrom
5قَبْلِهِمْbefore them
6فَمَاbut (did) not
7أَغْنَىavail
8عَنْهُمْthem
9مَاwhat
10كَانُواthey used to
11يَكْسِبُونَearn