لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 49

فَاِذَا مَسَّ الۡاِنۡسَانَ ضُرٌّ دَعَانَا ۫ ثُمَّ اِذَا خَوَّلۡنٰہُ نِعۡمَۃً مِّنَّا ۙ قَالَ اِنَّمَاۤ اُوۡتِیۡتُہٗ عَلٰی عِلۡمٍ ؕ بَلۡ ہِیَ فِتۡنَۃٌ وَّ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَضُرٌّدَعَانَاثُمَّاِذَاخَوَّلۡنٰہُنِعۡمَۃًمِّنَّاقَالَاِنَّمَاۤاُوۡتِیۡتُہٗعَلٰی عِلۡمٍبَلۡہِیَفِتۡنَۃٌوَّ لٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
پھر جبپہنچتا ہےانسان کوکوئی نقصانوہ پکارتا ہےہمیںپھرجبہم عطا کرتے ہیں اسےکوئی نعمتاپنے پاس سےوہ کہتا ہےبےشکدیا گیا ہوں میں اسےعلم کی بنا پربلکہوہایک فتنہ ہےاور لیکناکثر ان کےنہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَامَسَّالۡاِنۡسَانَضُرٌّدَعَانَاثُمَّاِذَاخَوَّلۡنٰہُنِعۡمَۃًمِّنَّاقَالَاِنَّمَاۤاُوۡتِیۡتُہٗعَلٰی عِلۡمٍبَلۡہِیَفِتۡنَۃٌوَّ لٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَعۡلَمُوۡنَ
پھرجبپہنچتی ہےانسان کوکوئیکوئی مصیبتوہ پکارتاہے ہمیںپھرجبہم دیتے ہیں اسےکوئی نعمتاپنی طرف سےوہ کہتاہےیقیناًمجھے دی گئی ہے وہعلم (کی بنا)پربلکہوہآزمائش ہےاورلیکناکثران کےنہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِذَامَسَّالْاِنْسَانَضُرٌّ دَعَانَا ۡثُمَّ اِذَاخَوَّلْنٰهُنِعْمَةًمِّنَّا ۙقَالَاِنَّمَآاُوْتِيْتُهٗعَلٰيعِلْمٍ ۭبَلْ هِىَفِتْنَةٌوَّلٰكِنَّاَكْثَرَهُمْلَا يَعْلَمُوْنَ
پھر جبپہنچتی ہےانسانکوئی تکلیف وہ ہمیں پکارتا ہےپھر جبہم عطا کرتے ہیں اس کوکوئی نعمتاپنی طرف سےوہ کہتا ہےیہ تومجھے دی گئی ہےپرعلمبلکہ یہایک آزمائشاور لیکنان میں اکثرجانتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِذَاSo when
2مَسَّtouches
3الْإِنْسَانَ[the] man
4ضُرٌّadversity
5دَعَانَاhe calls upon Us
6ثُمَّthen
7إِذَاwhen
8خَوَّلْنَاهُWe bestow (on) him
9نِعْمَةًa favor
10مِنَّاfrom Us
11قَالَhe says
12إِنَّمَاOnly
13أُوتِيتُهُI have been given it
14عَلَىfor
15عِلْمٍknowledge
16بَلْNay
17هِيَit
18فِتْنَةٌ(is) a trial
19وَلَكِنَّbut
20أَكْثَرَهُمْmost of them
21لَا(do) not
22يَعْلَمُونَknow