لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 47

وَ لَوۡ اَنَّ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مَا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا وَّ مِثۡلَہٗ مَعَہٗ لَافۡتَدَوۡا بِہٖ مِنۡ سُوۡٓءِ الۡعَذَابِ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَ بَدَا لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ مَا لَمۡ یَکُوۡنُوۡا یَحۡتَسِبُوۡنَ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَنَّلِلَّذِیۡنَظَلَمُوۡامَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَّ مِثۡلَہٗمَعَہٗلَافۡتَدَوۡابِہٖمِنۡ سُوۡٓءِ الۡعَذَابِیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَبَدَالَہُمۡمِّنَ اللّٰہِمَالَمۡیَکُوۡنُوۡایَحۡتَسِبُوۡنَ
اور اگربےشک ہوان کے لیے جنہوں نےظلم کیاجو کچھزمین میں ہےسب کا سباور اس کی مانندساتھ اس کےالبتہ وہ فدیے میں دے دیںاسےبرے عذاب سے (بچنے کے لیے)دنقیامت کےاور ظاہر ہو جائے گاان کے لیےاللہ کی طرف سےجونہتھے وہوہ گمان رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡاَنَّلِلَّذِیۡنَظَلَمُوۡامَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَّ مِثۡلَہٗمَعَہٗلَافۡتَدَوۡابِہٖمِنۡ سُوۡٓءِ الۡعَذَابِیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِوَبَدَالَہُمۡمِّنَ اللّٰہِمَالَمۡیَکُوۡنُوۡایَحۡتَسِبُوۡنَ
اوراگرواقعیان لوگوں کے لیے ہوجنہوں نے ظلم کیاجوزمین میں ہےوہ سب کچھاوراس کی ماننداس کے ساتھضرورفدیے میں دیں گےاس کوبرے عذاب سےدنقیامت کےاورظاہرہوجائے گاان پراللہ کی جناب سےجس کانہیںتھے وہگمان رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَوْاَنَّلِلَّذِيْنَظَلَمُوْامَا فِي الْاَرْضِجَمِيْعًاوَّمِثْلَهٗمَعَهٗلَافْتَدَوْابِهٖمِنْسُوْٓءِالْعَذَابِيَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭوَبَدَا لَهُمْمِّنَ اللّٰهِمَالَمْ يَكُوْنُوْايَحْتَسِبُوْنَ
اور اگرہوان کے لیے جنہوں نےظلم کیااور جو کچھ زمین میںسب کا سباور اتنا ہیاس کے ساتھبدلہ میں دیں وہاس کوسےبرےعذابروز قیامتاور ظاہر ہوجائے گا ان پراللہ (کی طرف) سےجونہ تھے وہگمان کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَوْAnd if
2أَنَّthat
3لِلَّذِينَthose who
4ظَلَمُواdid wrong
5مَا(had) whatever
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8جَمِيعًاall
9وَمِثْلَهُand (the) like of it
10مَعَهُwith it
11لَافْتَدَوْاthey would ransom
12بِهِwith it
13مِنْfrom
14سُوءِ(the) evil
15الْعَذَابِ(of) the punishment
16يَوْمَ(on the) Day
17الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
18وَبَدَاAnd (will) appear
19لَهُمْto them
20مِنَfrom
21اللَّهِAllah
22مَاwhat
23لَمْnot
24يَكُونُواthey had
25يَحْتَسِبُونَtaken into account