لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 44

قُلۡ لِّلّٰہِ الشَّفَاعَۃُ جَمِیۡعًا ؕ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلّٰہِالشَّفَاعَۃُجَمِیۡعًالَہٗمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
کہہ دیجیےاللہ ہی کے لیے ہےشفاعت/سفارشساری کی ساریاسی کے لیے ہےبادشاہتآسمانوںاور زمین کیپھرطرف اسی کےتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلّٰہِالشَّفَاعَۃُجَمِیۡعًالَہٗمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
آپ کہہ دیںاللہ تعالیٰ کے لیے ہےسفارشساری کی ساریاس کے لیےبادشاہت ہےآسمانوں کیاورزمین کیپھراس کی طرفتم لوٹائے جاؤگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْلِّلّٰهِالشَّفَاعَةُجَمِيْعًا ۭلَهٗمُلْكُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ ۭثُمَّاِلَيْهِتُرْجَعُوْنَ
فرمادیںاللہ کے لیےشفاعتتماماسی کے لیےبادشاہتآسمانوںاور زمینپھراس کی طرفتم لوٹو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2لِلَّهِTo Allah (belongs)
3الشَّفَاعَةُthe intercession
4جَمِيعًاall
5لَهُFor Him
6مُلْكُ(is the) dominion
7السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
8وَالْأَرْضِand the earth
9ثُمَّThen
10إِلَيْهِto Him
11تُرْجَعُونَyou will be returned