لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 33

وَ الَّذِیۡ جَآءَ بِالصِّدۡقِ وَ صَدَّقَ بِہٖۤ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُتَّقُوۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡجَآءَبِالصِّدۡقِوَصَدَّقَبِہٖۤاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُتَّقُوۡنَ
اور وہ جولایاسچائی کواور اس نے تصدیق کیاس ککییہی لوگ ہیںوہجو متقی ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡجَآءَبِالصِّدۡقِوَصَدَّقَبِہٖۤاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُتَّقُوۡنَ
اورجوشخصآیاسچائی لے کراوراس نے تصدیق کیاس کییہی لوگوہمتقی ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْجَآءَبِالصِّدْقِوَصَدَّقَبِهٖٓاُولٰٓئِكَهُمُالْمُتَّقُوْنَ
اور جو شخصآیاسچائی کے ساتھاور اس نے تصدیق کیاس کویہی لوگوہ(جمع) متقی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd the one who
2جَاءَbrought
3بِالصِّدْقِthe truth
4وَصَدَّقَand believed
5بِهِin it
6أُولَئِكَthose
7هُمُ[they]
8الْمُتَّقُونَ(are) the righteous