لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 27

وَ لَقَدۡ ضَرَبۡنَا لِلنَّاسِ فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ مِنۡ کُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿ۚ۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡضَرَبۡنَالِلنَّاسِفِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِمِنۡ کُلِّمَثَلٍلَّعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور البتہ تحقیقبیان کی ہم نےلوگوں کے لئےاس قرآن میںہر قسم کیمثالشاید کہ وہوہ نصیحت پکڑیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡضَرَبۡنَالِلنَّاسِفِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِمِنۡ کُلِّمَثَلٍلَّعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًبیان کی ہیں ہم نےلوگوں کے لیےاس قرآن میںہر قسم کیمثالیںتا کہ وہنصیحت حاصل کریں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ ضَرَبْنَالِلنَّاسِفِيْھٰذَا الْقُرْاٰنِمِنْ كُلِّمَثَلٍلَّعَلَّهُمْيَتَذَكَّرُوْنَ
اور تحقیق ہم نے بیان کیلوگوں کے لیےمیںاس قرآنہر قسم کیمثالتاکہ وہنصیحت پکڑیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd indeed
2ضَرَبْنَاWe have set forth
3لِلنَّاسِfor people
4فِيin
5هَذَاthis
6الْقُرْآنِQuran
7مِنْof
8كُلِّevery
9مَثَلٍexample
10لَعَلَّهُمْso that they may
11يَتَذَكَّرُونَtake heed