لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 25

کَذَّبَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَاَتٰىہُمُ الۡعَذَابُ مِنۡ حَیۡثُ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَاَتٰىہُمُالۡعَذَابُمِنۡ حَیۡثُلَایَشۡعُرُوۡنَ
جھٹلایاان لوگوں نے جوان سے پہلے تھےتو آیا ان کے پاسعذابجہاں سےنہ وہ شعور رکھتے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذَّبَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡفَاَتٰىہُمُالۡعَذَابُمِنۡ حَیۡثُلَایَشۡعُرُوۡنَ
جھٹلایاان لوگوں نےجو ان سے پہلے تھےتو آیا ان کے پاسعذابجہاں سےوہ سوچتے نہ تھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذَّبَالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِهِمْفَاَتٰىهُمُالْعَذَابُمِنْ حَيْثُلَا يَشْعُرُوْنَ
جھٹلایاجو لوگان سے پہلےتو ان پر آگیاعذابجہاں سےانہیں خیال نہ تھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَّبَDenied
2الَّذِينَthose who
3مِنْ(were) from
4قَبْلِهِمْbefore them
5فَأَتَاهُمُso came upon them
6الْعَذَابُthe punishment
7مِنْfrom
8حَيْثُwhere
9لَاnot
10يَشْعُرُونَthey perceive