لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 22

اَفَمَنۡ شَرَحَ اللّٰہُ صَدۡرَہٗ لِلۡاِسۡلَامِ فَہُوَ عَلٰی نُوۡرٍ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ فَوَیۡلٌ لِّلۡقٰسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ مِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ ؕ اُولٰٓئِکَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡشَرَحَاللّٰہُصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِفَہُوَعَلٰی نُوۡرٍمِّنۡ رَّبِّہٖفَوَیۡلٌلِّلۡقٰسِیَۃِقُلُوۡبُہُمۡمِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
کیا بھلا وہ جوکھول دیااللہ نےسینہ اس کااسلام کے لئےپس وہ ہےایک نور پراپنے رب کی طرف سےتو ہلاکت ہےان کے لیے کہ سخت ہیںدل جن کےاللہ کی یاد سےیہی لوگ ہیںکھلی گمراہی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡشَرَحَاللّٰہُصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِفَہُوَعَلٰی نُوۡرٍمِّنۡ رَّبِّہٖفَوَیۡلٌلِّلۡقٰسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡمِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
کیا پھر وہ شخصکھول دیااللہ تعالیٰ نےجس کے سینے کواسلام کے لیےسو وہروشنی پر ہےاپنے رب کی طرف سےپس تباہی ہےسخت دل والوں کے لیےاللہ تعالیٰ کی یاد سےیہی لوگ ہیںگمراہی میںکھلی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفَمَنْشَرَحَ اللّٰهُصَدْرَهٗلِلْاِسْلَامِفَهُوَعَلٰينُوْرٍمِّنْ رَّبِّهٖ ۭفَوَيْلٌلِّلْقٰسِيَةِقُلُوْبُهُمْمِّنْذِكْرِ اللّٰهِ ۭاُولٰٓئِكَفِيْضَلٰلٍمُّبِيْنٍ
کیا۔ پس ۔ جساللہ نے کھول دیااس کا سینہاسلام کے لیےتو وہپرنوراپنے رب کی طرف سےسو خرابیان کے لیے ۔ سختان کے دلسےاللہ کی یادیہی لوگمیںگمراہیکھلی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفَمَنْSo is (one for) whom?
2شَرَحَhas expanded
3اللَّهُAllah
4صَدْرَهُhis breast
5لِلْإِسْلَامِfor Islam
6فَهُوَso he
7عَلَى(is) upon
8نُورٍa light
9مِنْfrom
10رَبِّهِhis Lord
11فَوَيْلٌSo woe
12لِلْقَاسِيَةِto (those are) hardened
13قُلُوبُهُمْtheir hearts
14مِنْfrom
15ذِكْرِ(the) remembrance of
16اللَّهِAllah
17أُولَئِكَThose
18فِي(are) in
19ضَلَالٍerror
20مُبِينٍclear