لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 20

لٰکِنِ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ لَہُمۡ غُرَفٌ مِّنۡ فَوۡقِہَا غُرَفٌ مَّبۡنِیَّۃٌ ۙ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۬ؕ وَعۡدَ اللّٰہِ ؕ لَا یُخۡلِفُ اللّٰہُ الۡمِیۡعَادَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِالَّذِیۡنَاتَّقَوۡارَبَّہُمۡلَہُمۡغُرَفٌمِّنۡ فَوۡقِہَاغُرَفٌمَّبۡنِیَّۃٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُوَعۡدَاللّٰہِلَایُخۡلِفُاللّٰہُالۡمِیۡعَادَ
لیکنوہ جنہوں نےتقوٰی کیااپنے رب کاان کے لیےبالاخانے ہیںانے کے اوپر(اور)بالاخانے ہیںبنائے ہوئےبہتی ہیںان کے نیچے سےنہریںوعدہ ہےاللہ کانہ خلاف کرے گااللہوعدے کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لٰکِنِالَّذِیۡنَاتَّقَوۡارَبَّہُمۡلَہُمۡغُرَفٌمِّنۡ فَوۡقِہَاغُرَفٌمَّبۡنِیَّۃٌتَجۡرِیۡمِنۡ تَحۡتِہَاالۡاَنۡہٰرُوَعۡدَاللّٰہِلَایُخۡلِفُاللّٰہُالۡمِیۡعَادَ
لیکنجو لوگڈر کررہےاپنے رب سےان کے لیےبلند عمارتیں ہیںجن کے اوپربلند عمارتیںبنی ہوں گیبہہ رہی ہوں گیجن کے نیچے سےنہریںوعدہ ہےاللہ تعالیٰ کانہیں خلاف کرتااللہ تعالیٰاپنے وعدے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لٰكِنِالَّذِيْنَ اتَّقَوْارَبَّهُمْلَهُمْغُرَفٌمِّنْ فَوْقِهَاغُرَفٌمَّبْنِيَّةٌ ۙتَجْرِيْمِنْ تَحْتِهَاالْاَنْهٰرُوَعْدَ اللّٰهِ ۭلَا يُخْلِفُاللّٰهُالْمِيْعَادَ
لیکنجو لوگ ڈرےاپنا ربان کے لیےبالاخانےان کے اوپر سےبالاخانےبنے ہوئےجاری ہیںان کے نیچےنہریںاللہ کا وعدہخلاف نہیں کرتااللہوعدہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَكِنِBut
2الَّذِينَthose who
3اتَّقَوْاfear
4رَبَّهُمْtheir Lord
5لَهُمْfor them
6غُرَفٌ(are) lofty mansions
7مِنْfrom
8فَوْقِهَاabove them
9غُرَفٌlofty mansions
10مَبْنِيَّةٌbuilt high
11تَجْرِيflow
12مِنْfrom
13تَحْتِهَاbeneath it
14الْأَنْهَارُthe rivers
15وَعْدَ(The) Promise
16اللَّهِ(of) Allah
17لَاNot
18يُخْلِفُfails
19اللَّهُAllah
20الْمِيعَادَ(in His) promise