لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 15

فَاعۡبُدُوۡا مَا شِئۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡخٰسِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَ اَہۡلِیۡہِمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَا ذٰلِکَ ہُوَ الۡخُسۡرَانُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاعۡبُدُوۡامَاشِئۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖقُلۡاِنَّالۡخٰسِرِیۡنَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَ اَہۡلِیۡہِمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِاَلَاذٰلِکَہُوَالۡخُسۡرَانُالۡمُبِیۡنُ
پس تم عبادت کروجس کیچاہو تماس کے سواکہہ دیجئےبےشکخسارہ پانے والےوہ ہیں جنہوں نےخسارے میں ڈالااپنے آپ کواور اپنے گھر والوں کودنقیامت کےخبرداریہی ہےوہخسارہکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاعۡبُدُوۡامَاشِئۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِہٖقُلۡاِنَّالۡخٰسِرِیۡنَالَّذِیۡنَخَسِرُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡوَ اَہۡلِیۡہِمۡیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاَلَاذٰلِکَہُوَالۡخُسۡرَانُالۡمُبِیۡنُ
چنانچہ عبادت کروجس کیتم چاہتے ہواس کے سواآپ کہہ دیںیقیناًخسارہ اٹھانے والے ہیںوہ لوگجنہوں نے خسارے میں ڈالااپنے آپ کواور اپنے گھر والوں کوقیامت کے دنسن لویہیوہخسارہ ہےکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاعْبُدُوْامَا شِئْتُمْمِّنْ دُوْنِهٖ ۭقُلْاِنَّالْخٰسِرِيْنَالَّذِيْنَخَسِرُوْٓااَنْفُسَهُمْوَاَهْلِيْهِمْيَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭاَلَاذٰلِكَهُوَالْخُسْرَانُالْمُبِيْنُ
پس تم پرستش کروجس کی تم چاہواس کے سوائےفرمادیںبیشکگھاٹا پانے والےوہ جنہوں نےگھاٹے میں ڈالااپنے آپ کواور اپنے گھر والےروز قیامتخوب یاد رکھویہوہگھاٹاصریح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاعْبُدُواSo worship
2مَاwhat
3شِئْتُمْyou will
4مِنْfrom
5دُونِهِbesides Him
6قُلْSay
7إِنَّIndeed
8الْخَاسِرِينَthe losers
9الَّذِينَ(are) those who
10خَسِرُوا(will) lose
11أَنْفُسَهُمْthemselves
12وَأَهْلِيهِمْand their families
13يَوْمَ(on the) Day
14الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
15أَلَاUnquestionably
16ذَلِكَthat
17هُوَit
18الْخُسْرَانُ(is) the loss
19الْمُبِينُthe clear