لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزمر (39) — آیت 14

قُلِ اللّٰہَ اَعۡبُدُ مُخۡلِصًا لَّہٗ دِیۡنِیۡ ﴿ۙ۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِاللّٰہَاَعۡبُدُمُخۡلِصًالَّہٗدِیۡنِیۡ
کہہ دیجیےاللہ ہی کیمیں عبادت کرتا ہوںخالص کرتے ہوئےاس کے لیےاپنے دین کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِاللّٰہَاَعۡبُدُمُخۡلِصًالَّہٗدِیۡنِیۡ
آپ کہہ دیںاللہ تعالیٰ کیمیں عبادت کرتا ہوںخالص کرنے والا ہو کراس کے لیےاپنے دین کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلِاللّٰهَ اَعْبُدُمُخْلِصًالَّهٗدِيْنِيْ
فرمادیںمیں اللہ کی عبادت کرتا ہوںخالص کر کےاسی کے لیےاپنی عبادت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلِSay
2اللَّهَAllah
3أَعْبُدُI worship
4مُخْلِصًا(being) sincere
5لَهُto Him
6دِينِي(in) my religion