لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 85

لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکَ وَ مِمَّنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۸۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاَمۡلَئَنَّجَہَنَّمَمِنۡکَوَمِمَّنۡتَبِعَکَمِنۡہُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
البتہ میں ضرور بھر دوں گاجہنم کوتجھ سےاور ان سے جوپیروی کریں گے تیریان میں سےسب کے سب سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاَمۡلَئَنَّجَہَنَّمَمِنۡکَوَمِمَّنۡتَبِعَکَمِنۡہُمۡاَجۡمَعِیۡنَ
میں ضرور بھر دوں گاجہنم کوتجھ سےاور ان تمام لوگوں سے جنہوں نےپیروی کی تیریان میں سےسب سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَاَمْلَئَنَّجَهَنَّمَمِنْكَوَمِمَّنْتَبِعَكَمِنْهُمْاَجْمَعِيْنَ
میں ضرور بھر دوں گاجہنمتجھ سےاور ان سے جوتیرے پیچھے چلیںان سےسب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَأَمْلَأَنَّSurely I will fill
2جَهَنَّمَHell
3مِنْكَwith you
4وَمِمَّنْand those who
5تَبِعَكَfollow you
6مِنْهُمْamong them
7أَجْمَعِينَall