لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 70

اِنۡ یُّوۡحٰۤی اِلَیَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡیُّوۡحٰۤیاِلَیَّاِلَّاۤاَنَّمَاۤاَنَانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
نہیںوحی کی جاتیمیری طرفمگریہ کہمیں توڈرانے والا ہوںکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡیُّوۡحٰۤیاِلَیَّاِلَّاۤاَنَّمَاۤاَنَانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
نہیںوحی کی جاتیمیری طرفاس کے سوا(کہ)یقیناًمیںخبردار کرنے والاہوںکھلم کھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنْ يُّوْحٰٓىاِلَيَّاِلَّآاَنَّمَآاَنَا نَذِيْرٌمُّبِيْنٌ
نہیں وحی کی جاتیمیری طرفسوائےیہ کہمیں ڈرانے والاصاف صاف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنْNot
2يُوحَىhas been revealed
3إِلَيَّto me
4إِلَّاexcept
5أَنَّمَاthat only
6أَنَاI am
7نَذِيرٌa warner
8مُبِينٌclear