لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 65

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنۡذِرٌ ٭ۖ وَّ مَا مِنۡ اِلٰہٍ اِلَّا اللّٰہُ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿ۚ۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَامُنۡذِرٌوَّمَامِنۡ اِلٰہٍاِلَّااللّٰہُالۡوَاحِدُالۡقَہَّارُ
کہہ دیجیےبےشکمیںڈرانے والا ہوںاور نہیںکوئی الٰہ(برحق)سوائےاللہ کےجو ایک ہےبہت زبردست ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَامُنۡذِرٌوَّمَامِنۡ اِلٰہٍاِلَّااللّٰہُالۡوَاحِدُالۡقَہَّارُ
آپ کہہ دیںیقیناًمیںخبردار کرنے والاہوںاور نہیںکوئی معبودسوائےاللہ تعالیٰ کےوہ ایک ہےبڑے دبدبے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنَّمَآاَنَامُنْذِرٌ ڰوَّمَامِنْ اِلٰهٍاِلَّا اللّٰهُالْوَاحِدُالْقَهَّارُ
فرما دیںاس کے سوا نہیںکہ میںڈرانے والااور نہیںکوئی معبوداللہ کے سواواحد (یکتا)زبردست
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنَّمَاOnly
3أَنَاI am
4مُنْذِرٌa warner
5وَمَاand not
6مِنْ(is there) any
7إِلَهٍgod
8إِلَّاexcept
9اللَّهُAllah
10الْوَاحِدُthe One
11الْقَهَّارُthe Irresistible