لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 62

وَ قَالُوۡا مَا لَنَا لَا نَرٰی رِجَالًا کُنَّا نَعُدُّہُمۡ مِّنَ الۡاَشۡرَارِ ﴿ؕ۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡامَالَنَالَانَرٰیرِجَالًاکُنَّانَعُدُّہُمۡمِّنَ الۡاَشۡرَارِ
اور وہ کہیں گےکیا ہےہمارے لیےنہیں ہم دیکھتےکچھ لوگوں کوتھے ہمشمار کرتے انہیںشریر لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡامَالَنَالَانَرٰیرِجَالًاکُنَّانَعُدُّہُمۡمِّنَ الۡاَشۡرَارِ
اور وہ کہیں گےکیا ہےہمیںنہیں ہم دیکھتےان آدمیوں کوتھے ہمشمار کیا کرتے ان کوبدترین لوگوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْامَا لَنَالَا نَرٰىرِجَالًاكُنَّا نَعُدُّهُمْمِّنَالْاَشْرَارِ
اور وہ کہیں گےکیا ہوا ہمیںہم نہیں دیکھتےوہ لوگہم شمار کرتے تھے انہیںسے(جمع) شریر (بہت برے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they (will) say
2مَاWhat (is)
3لَنَاfor us
4لَاnot
5نَرَىwe see
6رِجَالًاmen
7كُنَّاwe used to
8نَعُدُّهُمْwe count them
9مِنَamong
10الْأَشْرَارِthe bad ones