لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ ص (38) — آیت 61

قَالُوۡا رَبَّنَا مَنۡ قَدَّمَ لَنَا ہٰذَا فَزِدۡہُ عَذَابًا ضِعۡفًا فِی النَّارِ ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡارَبَّنَامَنۡقَدَّمَلَنَاہٰذَافَزِدۡہُعَذَابًاضِعۡفًافِی النَّارِ
وہ کہیں گےاے ہمارے ربجوآگے لایاہمارےیہپس زیادہ دے اسےعذابکئی گناآگ میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡارَبَّنَامَنۡقَدَّمَلَنَاہٰذَافَزِدۡہُعَذَابًاضِعۡفًافِی النَّارِ
وہ کہیں گےاے ہمارے ربجو شخصآگے لایاہےہمارے لیےاس کواس کو زیادہ دےعذابدو گناآگ میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْارَبَّنَامَنْ قَدَّمَلَنَاھٰذَافَزِدْهُعَذَابًاضِعْفًافِي النَّارِ
وہ کہیں گےاے ہمارے ربجو آگے لایاہمارے لیےیہتو زیادہ کردےعذابدوچندجہنم میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey will say
2رَبَّنَاOur Lord
3مَنْwhoever
4قَدَّمَbrought
5لَنَاupon us
6هَذَاthis
7فَزِدْهُincrease for him
8عَذَابًاa punishment
9ضِعْفًاdouble
10فِيin
11النَّارِthe Fire